Khyber Pass � Truth • Politics • People | Daily facts with spice �

19/05/2026

عدالت کا جون 2025 میں اسلام آباد میں قتل ہونے والی ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قاتل کو سزائے موت دینے کا فیصلہ

13/05/2026

قوم کے بیٹوں،چلو چلو اسلام اباد چلو بیٹا، تم ،چلو چلو یورپ چلو
اب کفن کا ڈرامہ سمجھ میں آیا،

او پرادو بچوو تہ دا جھاد فتاوے وارکی او خپل بچی اسمبلیوں تا لیگی دا خون اوایا کنہ
سوچ خبرا خو دا۔

جب 2022 میں عمران خان کی حکومت تھی: لوگ کہتے تھے: "عمران خان دہشتگردوں کا سہولت کار تھا!"چلیں، مان لیتے ہیں۔ اب 2022 سے ...
12/05/2026

جب 2022 میں عمران خان کی حکومت تھی:
لوگ کہتے تھے: "عمران خان دہشتگردوں کا سہولت کار تھا!"
چلیں، مان لیتے ہیں۔
اب 2022 سے 2026 تک پی ڈی ایم کی حکومت ہے:
⚠️ پختونخوا اور سابق فاٹا میں دہشتگردی کے واقعات ہو رہے ہیں
⚠️ صوبائی حکومت کو ٹارگیٹ کیا جا رہا ہے، وفاق نہیں
⚠️ میڈیا خاموش ہے
⚠️ مہنگائی بڑھ رہی ہے، لیکن کوئی احتجاج یا عملی اقدام نہیں
⚠️ وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف موجود ہیں، مگر ذمہ داری وفاق پر نہیں بلکہ صوبائی حکومت پر آ رہی ہے
⚠️ وہ دن مولانا فضل الرحمان پورے پی ڈی ایم کو لیڈ کر رہے تھے، آج وہ بھی خاموش ہیں

اگر آج الیکشن ہوں تو کیا آپ عمران خان کو ووٹ دیں گے؟ .pk
12/05/2026

اگر آج الیکشن ہوں تو کیا آپ عمران خان کو ووٹ دیں گے؟
.pk

سابق وزیراعظم نے موجودہ سیاسی صورتحال سے متعلق اہم دعوے کرتے ہوئے کہا ہے کہ نے وزیراعظم سے سیاسی راہیں جدا کر لی ہیں اور...
12/05/2026

سابق وزیراعظم نے موجودہ سیاسی صورتحال سے متعلق اہم دعوے کرتے ہوئے کہا ہے کہ نے وزیراعظم سے سیاسی راہیں جدا کر لی ہیں اور آنے والے دنوں میں قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

شاہد خاقان عباسی نے مزید دعویٰ کیا کہ کی ہدایت پر اور کے درمیان حکومت سازی سے متعلق رابطے ہو رہے ہیں، جبکہ کو ممکنہ وزیراعظم کے طور پر نامزد کیے جانے کا بھی ذکر کیا گیا۔

تاحال ان دعوؤں پر متعلقہ سیاسی جماعتوں یا حکومتی حلقوں کی جانب سے باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا۔

Disclaimer: This report is based on political statements and claims that have not been independently verified.

"یہاں پر جرنیل بادشاہ بنا ہوا ہے اور ملک میں قانون اور آئین کی کوئی قدر نہیں، جو دل کرے وہی کیا جاتا ہے۔"
12/05/2026

"یہاں پر جرنیل بادشاہ بنا ہوا ہے اور ملک میں قانون اور آئین کی کوئی قدر نہیں، جو دل کرے وہی کیا جاتا ہے۔"

جمرود ۔علاقے غنڈی کھٹیاخیل نزد اشنا مارکیٹ واقع جامعہ مسجد و مدرسہ صدیقیہ میں پانچ سو سے زائد طلباء و طالبات دینی و عصری...
11/05/2026

جمرود ۔علاقے غنڈی کھٹیاخیل نزد اشنا مارکیٹ واقع جامعہ مسجد و مدرسہ صدیقیہ میں پانچ سو سے زائد طلباء و طالبات دینی و عصری تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
تاہم شدید گرمی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث مسجد، مدرسہ، طلباء، اساتذہ اور نمازیوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
📢 اہلِ علاقہ، طلباء و طالبات اور انتظامیہ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے پُرزور اپیل کی ہے کہ:
✅ جامعہ مسجد و مدرسہ کے لیے فوری طور پر سولر سسٹم فراہم کیا جائے
✅ طلباء و طالبات اور نمازیوں کے لیے پنکھوں کا انتظام کیا جائے
یہ ایک دینی و تعلیمی ادارہ ہے جہاں سینکڑوں بچے علم کی روشنی حاصل کر رہے ہیں۔
آپ کا تعاون ان بچوں کے روشن مستقبل میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔
03469296367 ایزی پیسہ نمبر

9 مئی کو ہونے والے ظلم، جبر اور فسطائیت کو پاکستانی قوم کبھی نہیں بھول پائے گی۔"نجیب اللہ خان ماموند"
10/05/2026

9 مئی کو ہونے والے ظلم، جبر اور فسطائیت کو پاکستانی قوم کبھی نہیں بھول پائے گی۔
"نجیب اللہ خان ماموند"

09/05/2026

دا باجوڑ دا حافظانوں خبر واخلہ

Address

Madinat Dubai Al Melaheya

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Pass posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share