Raza Ameer

Raza Ameer Lets Ride Together
Subscribe on Youtube (Raza Ameer)

28/09/2025

Bike riding isn't just a hobby, it's a lifestyle 🚴‍♂️💥

Pakistani Riders 🫠 🏍️               ゚viralシ
27/09/2025

Pakistani Riders 🫠 🏍️
゚viralシ

21/09/2025

Bad Day at my Food Delivery Job 😒
゚viralシ

Following the new Gemini Trend 😜
10/09/2025

Following the new Gemini Trend 😜

08/09/2025

Foodpanda Rider Job Company Ne meri shift end ker di 😒
゚viralシ

ہر بندہ فوڈ پانڈا رائڈر سے ایک ہی سوال کرتا ہے کہ کینسل آرڈر کا آپ کیا کرتے ہیں آپ کا تو فائدہ ہو جاتا ہو گا خود کھا جات...
07/09/2025

ہر بندہ فوڈ پانڈا رائڈر سے ایک ہی سوال کرتا ہے کہ کینسل آرڈر کا آپ کیا کرتے ہیں آپ کا تو فائدہ ہو جاتا ہو گا خود کھا جاتے ہو گے لیکن بات اس سے بالکل مختلف ہے یہ حقیقت ہے کی دوسرے ممالک میں ایسا ہی ہوتا ہے لیکن پاکستان میں کینسل آرڈر کے معاملے میں کمپنی بہت سخت ہے جب کوئی آرڈر کینسل ہوتا ہے تو وہ جس ریسٹورنٹ سے لیا ہوتا ہے اس کو واپس کرنا ہوتا ہے اور ساتھ ثبوت کے طر پر اس طرح کی تصویر بھی لگانی ہوتی جو ہم ڈائریکٹ کیمرا سے لگاتے ہیں گیلری فوٹو استعمال نہیں ہو سکتی اگر تصویر میں کوئی بھی چیز کم ہو جیسے مکمل آرڈر، ریسٹورنٹ کا نام اور فوڈ پانڈا کی ڈیوائس جو ریسٹورنٹ کے پاس ہوتی ہے تو کمپنی رائڈرز کو %150 جرمانہ کرتی ہے مطلب اگر آرڑر 1000 کا تھا تو 1500 رائڈر کو چارج ہوگا اور نو آرڈر ڈیلیور کرنے کے اسے 100 روپے ملنے تھے ڈبل چکر لگانے کے بعد وہ بھی نہیں ملیں گے آنا جانا فری میں کرنا ہو گا اب اس میں آپ دیکھ لیں رائڈر وہ کینسل آرڈر کیسے کھائے گا
゚viralシ

یہ ہمارا بھائی بنگلہ دیش 🇧🇩 سے ہے اور اس کی ہمت دیکھیں ایک ٹانگ سے معذور ہے لیکن پھر بھی ڈیلیوری رائڈر کا کام کرتا ہے جو...
28/08/2025

یہ ہمارا بھائی بنگلہ دیش 🇧🇩 سے ہے اور اس کی ہمت دیکھیں ایک ٹانگ سے معذور ہے لیکن پھر بھی ڈیلیوری رائڈر کا کام کرتا ہے جو کہ بہت مشکل ہے۔ جبکہ آپ کو ہٹے کٹے نوجوان سڑکوں پر مانگتے نظر آئیں گے۔

19/08/2025

Foodpanda Rider Job on 14 August in Lahore

10/08/2025

4 Hours Earnings on Foodpanda in Pakistan Delivery Rider Vlog
゚viralシ

27/07/2025

Foodpanda Rider Robbery
゚viralシ

14/07/2025

5 Hours Earnings on Foodpanda | Order Cancel ho gaya ☹️ ゚viralシ

11/07/2025

I got over 11,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Address

Dammam

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raza Ameer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share