Shaidu News Official

Shaidu News Official Shaidu News Official is a most popular News channel in Nowshera Kpk

14/08/2025

14 اگست کے حوالے سے جہانگیرہ ہیلتھ فٹنس جم میں کیک کاٹا گیا جم میں بڑی تعداد میں نوجوان شریک ہوئے

14 اگست کے حوالے سے ولج کونسل ون میں محمد دل جان اور حاجی ارشد خان چیئرمین عشر زکوۃ کمیٹی ضلع نوشہرہ یوم ازادی کے سلسلے ...
14/08/2025

14 اگست کے حوالے سے ولج کونسل ون میں محمد دل جان اور حاجی ارشد خان چیئرمین عشر زکوۃ کمیٹی ضلع نوشہرہ یوم ازادی کے سلسلے میں کیک کاٹ رہے ہیں اس کے ساتھ ساتھ ناظم الطاف خان بھی موجود ہے

13/08/2025

اطلاع برائے
پرائیویٹ طلباء و طالبات مردان بورڈ نہم و دھم کلاس کمپارٹ پیپرز آن لائن اپلائی کے لئے شیدو نیوز افس تشریف لائیں
مزید معلومات کے لیے رابطہ نمبر
03339161671

13/08/2025

اطلاع برائے طالبات گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول نمبر 1 شیدو محلہ خان خیل تمام والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل بروز جمعرات 14 اگست کے سلسلے میں پروگرام منعقد کیا گیا ہے لہذا تمام طالبات 8 بجے سکول حاضر ہو
بحکم سکول انتظامیہ

09/08/2025

آفر آفر آفر 14اگست پر کراون پیزا پوائنٹ سٹیشن روڈ جہانگیرہ کی جانب سے اپنے کسٹمرز کے لئے مختلف سائز پیزوں اور زینگر برگرز پرخصوصی آفر اور ڈسکاونٹ تو خود بھی ائیں اور بچوں کو اپنے ساتھ لائیں اور گھر پر آرڈر بھی بک کروائیں آفر محددود مدد کے لئے ہیں

06/08/2025

اکوڑہ خٹک محلہ شاکراباد میں گزشتہ روز اغواکار کو محلہ داروں نے رنگے ہاتھوں پکڑا جو ایک بچے کو اغوا کر رہا تھا
عوام سے اپیل ہے کہ خدارا اپنے بچوں کا خیال رکھیں اور کوئی بھی ایسے شخص پر نظر رکھیں جو باہر سے شیدو کے گلیوں سے پھر رہا ہو یا کوئی خرید و فروخت یا کباڑ کی غرض سے یا ہو

06/08/2025

اگراپ کو کسی بھی ملک کا وزٹ ویزے کی ضرورت ہے یا ہوائی جہاز ٹکٹ کی تو بلکل فکر نہ کریں اب جہانگیرہ صوابی روڈ پو عدن ایوی ایشن سنٹر تشریف لائیں اور خصوصی ڈسکاؤنٹ کے ساتھ ہر ملک کا ٹک حاصل کریں

31/07/2025

شیدو جہانگیرہ اکوڑا رکشوں میں نوسرباز سرگرم رکشوں میں سفر کرنے والے افراد احتیاط کرے ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

31/07/2025
17/07/2025

اگراپ زیادہ تعداد میں پودے لگانا چاہتے ہیں اور ان پودوں کو پانی دینے میں مشکلات ہو تو ویڈیو میں طریقہ دیکھ کر اپنائیں بہت آسان اور فائدہ بخش طریقہ ہے اور پانی بھی ضائع نہیں ہوگا۔ ویڈیو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ کو کسی کو فائدہ ہو سکیں۔

16/07/2025

خان ڈینٹل کلینک امین پلازہ الائیڈ بینک کے اوپر جہانگیرہ
دانت کا ایکسرے فری
دانت کا معائنہ فری

Address

Dammam

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaidu News Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share