Aina Pakistan

Aina Pakistan Aina Pakistan is a comprehensive news, Information and entertainment platform.

18/11/2023

شہید بینظر بھٹو یونیورسٹی شہید بینظرآباد میں پہلی نیشنل یوتھ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہر تجارت،موٹویشنل اسپیکرز،ماسٹر ٹرینررز نے یونیورسٹی کے طلباء اور شرکاء کو اپنی ماہرانہ صلاحیتوں سے ٹریننگ دی.

30/10/2023

سندھ کی منفرد درگاہ جہاں نا کوئی چندے کی پیٹی ہے نا عرس پر کوئی میلہ لگتا ہے۔
سندھ کے علاقے سکرنڈ میں واقع روحانی درگاہ پیر ذاکری۔

29/10/2023

مولانا طارق جمیل کے فرزند عاصم جمیل کی موت کو پولیس نے خودکشی قرار دے دیا!!!
آر پی او ملتان نے خود کشی کی وجہ بھی بتا دی۔
تاہم پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار باقی ہے۔
Tariq Jamil

20/10/2023

میاں جدوں آوے گا۔۔۔لگ پتہ جاوے گا۔۔
ن لیگ کی شیرنیاں اپنے قائد کا والہانہ استقبال اور دیدار کرنے لاہور کے لئے بذریعہ ٹرین نکل پڑیں۔ ن لیگی خواتین کا جوش و خروش قابل دید۔

19/10/2023

*نواب شاہ/ماڑی جلبانی واقعے پر صوبائی وزیر داخلہ کی میڈیا سے گفتگو*

16/10/2023

ایمبولینس سے منشیات پکڑی گئی۔
رسول آباد کے قریب نوشہروفیروز سی آئی اے پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی، سی آئی اے پولیس نے قومی شاہراہ پر کارروائی کرکے ایمبولنس سے بھاری مقدار منشیات برآمد کرلی، ایمبولنس میں نشہ آور چھالیا سکہر سے حیدراباد منتقل کی جا رہی تھی، ایمبولنس سے 50 کٹے مضر صحت چھالیہ برآمد کی ہیں، ایمبولنس میں مریض کے بجائے منشیات کا کاروبار کیا جارہا ہے۔ پولیس نے ایمبولنس ڈرائیور مختیار کمبوہ اور محمد سلیم کورائی کو گرفتار کرلیا ہے،

16/10/2023

سینٹرل کاٹن ریسرچ کمیٹی کے جبری برطرف ملازمین 170 دن سے سراپا احتجاج۔
مظاہرین کا کہنا کہ جب سے ادارے کے سیکرٹری کا چارج تصور ملک کو دیا گیا ہے تب سے یہ ادارہ تباہ ہو چکا ہے لیکن پاکستان کی اعلیٰ قیادت اور منسٹری نیشنل فوڈ کی اعلیٰ قیادت بلکل خاموش ہے۔
یہ ادارہ ملكی معیشت میں اہم کردار ادا کرتا ہے لیکن چند ادارے کے نا قدین نے اس ادارے کو مفلوج کر دیا ہے ۔ اسپیشل کمیٹی نے ہم تمام 122 برطرف ملازمین کے لئے 20 جولائی کو واضح احکامات جاری کر یئے تھے کے انکو 3 دن کے اندر ریگولر کیا جائے اور سپیکر قومی اسمبلی نے بھی واضح رولنگ دی مگر منسٹری نیشنل فوڈ انتظامیہ اور سیکرٹری پی سی سی سی توہین پارلیمنٹ کیے ہوئے ہیں۔ لیکن حکومت ایکشن لینے کو تیار نہیں۔ جبکے منسٹری نیشنل فوڈ اور پی سی سی سی انتظامیہ نے خود یکم ستمبر کو تصدیق کر دی ہے کے 122 ملازمین ریگولر ہو چکے ہیں جبکے ہمیں نہ جوائنگ آرڈر ملے ہیں نہ ہی آفر آرڈر خدارا ہمارے ساتھ انصاف کیا جے جائے۔
اور پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی کے لیے فیڈرل گورنمنٹ ایک کمیٹی بھی تشکیل دی جسکو نوٹیفائی کرکے ادارے کے وائس پریذیڈنٹ کا چارج ڈاکٹر یوسف ظفر کو دیا گیا لیکن نیشنل فوڈ انتظامیہ نے 3 دن کے اندر اس کمیٹی کو بھی ڈی نوٹیفائی کرکے پی سی سی سی ادارے اور ملازمین کے بوہت بڑا ظلم کر دیا ہے تاکہ اس ادارے کو مکمل تباہ اور برباد کیا جا سکے۔
ہم چیف جسٹس آف پاکستان ، نگران وزیر اعظم اور منسٹر نیشنل فوڈ کوثر عبدالله صاحب سے اپیل کرتے ہیں جو کمیٹی اس ادارے کی ترقی اور خوشحالی کے لئے جو کمیٹی تشکیل دی گئی تھی اسکا ڈینوٹیفائی کرنے والے فیصلے کو فلفور واپس لیا جائے اور پی سی سی سی ادارے کو تباہ کرنے والے سازشی عناصر کے خلاف فورن کاروی عمل میں لائی جائے اور تمام متاثرہ ملازمین جو چھ ماہ سے اپنے معصوم بچوں کر ہمرا سراپا احتجاج ہیں انکے ساتھ انصاف کیا جائے اور فوری طور پنشن بحال کر دی جائے-

12/10/2023

گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو میں سندھ کی ثقافت کی اہمیت کو برقرار رکھنے کے لیے چمڑے سے خوبصورت کھسے تیار کیا جاتے ہیں لوگ دور ددور سے خریدنے کے لیے آتے ہیں۔

11/10/2023

نوابشاہ پیپلز میڈیکل یونیورسٹی میں نا معلوم افراد داخل طالبات میں خوف و ہراس چیخ و پکار ایک شخص گرفتار ھاسٹل مین سرچ آپریشن جاری۔

27/09/2023

خیرپور فاطمہ قتل کیس

مرکزی ملزم حنا شاہ کو رمانڈ کے لئے انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیا گیا

27/09/2023

شکارپور: کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل کے خلاف شکارپور میں سکھ برادری اور اقلیتی برادری نے بھارت کے خلاف احتجاج ریلی نکالی۔کینیڈا میں پردیپ سکھ نجار کے بہیمانہ قتل کے خلاف سکھ برادری نے لکھیدر سے پریس کلب تک ریلی نکالی
ریلی کی قیادت سکھ رہنماء مجاور سکھ، درشن سکھ، مسیحی سکھ نے کی
سکھ برادری، اقلیتی برادری اور مقامی افراد نے شکارپور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا
مظاہرین نے انڈیا اور نریندر مودی کے خلاف شدید نارے بازی کی
کینیڈا میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے ہاتھوں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کہ شدید مذمت کرتے ہیں۔کینیڈا میں ہردیپ سنگھ نجر کو بے دردی سے قتل کیا گیا, سکھ رہنماؤں.ہردیپ سنگھ نجر کے واقعہ میں نریندر مودی اور بھارتی خفیہ ایجنسی رائے ملوث ہے، ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیے واقعے میں ملوث افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا جائے,دنیا بھر مین سکھ برادری کو تحفظ فراہم کیا جائے,کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے مطالبا ہے کے ہردیپ سنگھ کے قاتلوں کو جلد سے جلد گرفتار کیا جائے.

26/09/2023

پولیس کا دوہرا معیار۔
غریب اگر پکڑ میں آجائے تو پہلے تشدد کرتے ہیں پھر موبائل میں ڈال کر لے جاتے ہیں اور یہاں۔
معصوم فاطمہ قتل کیس میں مرکزی ملزم سید فیاض شاہ پر پولیس کی مہربانیاں فاطمہ قتل کیس میں مرکزی ملزم فیاض شاہ کو پولیس نے مہربانیاں کرتے ہوئے آگے کی فرنٹ سیٹ پر بٹھا کر ایس ایچ او نے موبائل استعمال کے لئے بھی دے دیا ۔

Address

Dammam

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aina Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share