Jaffar shah Vlog

Jaffar shah Vlog Writing is my passion& profession being journalist seeking for truth and speaking it out .

سندھ پولیس کی نمبر پلیٹ۔۔۔
26/09/2025

سندھ پولیس کی نمبر پلیٹ۔۔۔

26/09/2025

پاکستانی میڈیا کہہ رہا سٹاک ایکسچینج آسمان پھاڑ کر اوپر نکل گئی اور عالمی بینک کہہ رہا پاکستان میں غربت بڑھ رہی ہے .....

26/09/2025

پاکستان میں اس وقت ایک ہی شخص آزاد ہے
بتائے کون ہے وہ شخص

26/09/2025
26/09/2025

طاقتور خود میں خدا دریافت کرتا ہے اور کمزور خدا میں خود کو دریافت کرتا ہے
علامہ اقبال

21/09/2025

کوئٹہ اور اسکے مضافات میں پنکھے سلو کرنے کا
وقت ہوا چا ہتا ہیں

20/09/2025

اگر ہم سنڈے کو میچ ہار گئے،
تو ہم اکیلے نہیں ہاریں گے،
سعودی عرب بھی ہمارے ساتھ ہارے گا۔
😍

09/09/2025

*آج کی بات*

الزام وہی لگاتا ہے، جسے تمہاری سچائی سے خوف ہو۔

01/09/2025

ہر تاخیر کے اندر خیر ہے
لفظ تاخیر کے اندر بھی خیر ہے

24/08/2025

کراچی میں ایس ایس پی کے گھر ڈکیتی، ڈاکو 31 ہزار ڈالر، 10 لاکھ روپے، ایک کروڑ 10 لاکھ کا سونا لے گئے

21/06/2025

حکومت پاکستان نے صدر ٹرمپ کو امن نوبل ایوارڈ 2026 کے لئے نامزد کردیا.

ایسے دلکش نظارے دیکھنے کو ملتے رہیں تو امت مسلمہ کا ڈپریشن خود بخود ختم ہوجائے گا 😍
16/06/2025

ایسے دلکش نظارے دیکھنے کو ملتے رہیں تو امت مسلمہ کا ڈپریشن خود بخود ختم ہوجائے گا 😍

Address

Duba
NEWS

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaffar shah Vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share