24/08/2026
انتہائی خوش اخلاق، نرم مزاج، قابل، ایماندار اور محنتی پولیس آفیسر سب انسپکٹر ٹریفک انچارج صوابی جناب علی خان اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، دیانتداری اور فرض شناسی کی بدولت عوام اور محکمہ پولیس میں عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔ وہ اپنے فرائض نہایت ذمہ داری، لگن اور خلوصِ نیت سے انجام دیتے ہیں۔ ان کا بہترین اخلاق، عوام دوست رویہ اور قانون کی بالادستی کے لیے انتھک محنت انہیں ایک مثالی پولیس آفیسر بناتی ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں، عزت اور ترقی عطا فرمائے۔ آمین۔
Janab Ali