کنہار نیوز

کنہار نیوز سچ ذمہ داری کے ساتھ

30/10/2025
پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیر اعلی کے لئیے سردار شاہجہان یوسف کو امیدوار نامزد کردیا
12/10/2025

پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیر اعلی کے لئیے سردار شاہجہان یوسف کو امیدوار نامزد کردیا

تن کے رکھو حافظ صاحب
12/10/2025

تن کے رکھو حافظ صاحب

سلام تم پربارڈروں، ہواؤں، فضاؤں، سمندروں دریاوں، بلند پہاڑوں، جنگلوں، ویرانوں، ریگستانوں، میدانوں اور ظلم کے ایوانوں میں...
12/10/2025

سلام تم پر
بارڈروں، ہواؤں، فضاؤں، سمندروں
دریاوں، بلند پہاڑوں، جنگلوں، ویرانوں، ریگستانوں، میدانوں اور ظلم کے ایوانوں میں دشمنوں سے برسرِ پیکار پاک فوج کے جوانوں کو پوری قوم کا سلام🇵🇰
🪖🇵🇰

‏" وہ مشرق سے ظہور پذیر ہونگے ۔ نوعمر لڑکے ہونگے اور دین کے معاملے میں متشدد ہونگے۔وہ کثرت سے نمازیں پڑھنے والے ہونگے۔ان...
11/10/2025

‏" وہ مشرق سے ظہور پذیر ہونگے ۔
نوعمر لڑکے ہونگے اور دین کے معاملے میں متشدد ہونگے۔
وہ کثرت سے نمازیں پڑھنے والے ہونگے۔
ان کی نمازوں کے سامنے تم اپنی نمازوں کو کم سمجھو گے۔
وہ قرآن کو دلیل بنائیں گے مگر قرآن ان کے خلاف دلیل ہوگا۔
وہ کفار کے لیے نازل ہونے والی آیات کو مسلمانوں پر فٹ کریں گے۔
وہ مسلمانوں کو قتل کریں گے اور کفار کو چھوڑ دیں گے۔
وہ لوگوں کو حق کی طرف بلائیں گے مگر خود حق پر نہ ہونگے۔
انہیں جہاں پاؤ قتل کر دو وہ بدترین مقتول ہونگے
اور
جسے وہ شہید کر دیں وہ بہترین شہید ہوگا۔
ان کا آخری گروہ دجال کے ساتھ نکلے گا۔۔۔

بخاری اور ابنِ ماجہ میں خوارج کی یہ نشانیاں واضح کر دی گئی ہیں اور انہیں جہنم کے کتے کہہ کر پکارا گیا ہے۔۔۔
جہاں ملیں انہیں جہنم واصل کر دینے کا حکم ہے اور اس پر اجر رکھا گیا ہے۔۔۔۔

خوارج جہنم کے کتے اور امتِ مسلمہ کے بدترین دشمنخوارج کا سب سے بڑا فتنہ یہ ہے کہ یہ لوگوں کے ذہنوں میں وسوسہ ڈالتے ہیں کہ...
11/10/2025

خوارج جہنم کے کتے اور امتِ مسلمہ کے بدترین دشمن

خوارج کا سب سے بڑا فتنہ یہ ہے کہ یہ لوگوں کے ذہنوں میں وسوسہ ڈالتے ہیں کہ آج کے دور میں کوئی خوارج موجود نہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ آج کے دہشت گرد اور انتہا پسند گروہ ہی ان خوارج کی جدید شکل ہیں۔

رسول اللہ ﷺ نے خوارج کو جہنم کے کتے قرار دیا اور فرمایا: یہ آسمان کے نیچے سب سے بدترین مخلوق ہیں (مسلم: 1067، ترمذی: 3000)۔

آپ ﷺ نے ان کے بارے میں واضح فرمایا:
یہ قوم عاد و ثمود کی طرح قتل کیے جانے کے مستحق ہیں (بخاری: 4351، 7432)۔

یہ وہ گروہ ہے جن کے خلاف جہاد کرنے والے فوجیوں کو نبی اکرم ﷺ نے مبارکباد دی:
مبارک ہیں وہ مجاہد جو خوارج کو ختم کریں اور مبارک ہیں وہ شہداء جو ان کے ہاتھوں شہید ہوں (ابو داؤد: 4765)۔

یہ بھی حقیقت ہے کہ جہنم کے سات دروازوں میں سے تین صرف خوارج کے لیے مخصوص ہیں۔ اس سے بڑھ کر ان کی ذلت اور بربادی کی اور کیا دلیل ہو سکتی ہے؟

لہٰذا امتِ مسلمہ پر لازم ہے کہ وہ نہ صرف خود بلکہ اپنی نسلوں کو بھی اس خبیث فتنے سے محفوظ رکھیں۔ خوارج اسلام کے بھی دشمن ہیں اور انسانیت کے بھی قاتل۔ ان کی ہمدردی یا حمایت کرنا سراسر گناہ، غداری اور کفر کے قریب ترین فعل ہے۔

10/10/2025

‏فوجی جوانوں کو شہید کرنے والے ان ناسوروں کا اگر کوئی ہمدرد پاکستان بیٹھا ہے تو ان کے خلاف بھی آپریشن کریں
👊🇵🇰

10/10/2025
🇵🇰نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ°پاکستان ائر فورس کی افغانستان میں ائیرسٹرائیک۔ افغانستان میں موجود ٹی ٹی پی کے ٹھ...
10/10/2025

🇵🇰نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ°
پاکستان ائر فورس کی افغانستان میں ائیرسٹرائیک۔ افغانستان میں موجود ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا ہے اور یہ آپریشن صبح تک جاری رہا ہے۔
انڈیا تیار بیٹھا تھا کے ہم دھاوا بولیں گے پھر ٹی ٹی پی دوسری طرف سے دھاوا بولے گی اور پاکستان کو دو محاذوں پر جنگ کرنا پڑے گی ۔ پاکستان کو وقت پر انٹیلیجنس رپورٹس مل گئیں پاکستان نے افغانستان میں انڈیا کی انویسٹمنٹ جنگ سے پہلے ہی ڈبو دی ہے ۔
انویسٹمنٹ ڈوبتی دیکھ کر مودی گھبراہٹ میں کوئی مسایڈونچر کرنے کی کوشش کر سکتا ہے ۔ تینوں مسلح افواج ہائ الرٹ

09/10/2025

افغانستان کے شہر کابل میں دھماکہ
ٹی ٹی پی کے سربراہ نورولی کے مارے جانے کی اطلاع۔

Address

Abbottabad

Telephone

+923003542234

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کنہار نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to کنہار نیوز:

Share