Malakand Devision News

Malakand Devision News https://www.facebook.com/MalakandDevisionnews2022/ this page discovered more information for everything

23/05/2026

جب بندہ اتنا مقبول ہو جائے کہ درخت اور دیواریں بھی اُس کا استقبال کرنے لگیں۔ 😄
SwatNews.com

22/05/2026

🚨 انسانیت کی بنیاد پر فوری اپیل 🚨
تیمرگڑہ ہسپتال میں ایک کینسر کے مریض کو فوری طور پر A نیگیٹو (A-) خون کی ضرورت ہے۔
A
نیگیٹو خون بہت کم پایا جاتا ہے، اس لیے آپ کی تھوڑی سی مدد کسی کی زندگی بچا سکتی ہے۔ ❤️
اگر کسی بھائی کا بلڈ گروپ A نیگیٹو ہے تو برائے مہربانی خون عطیہ کرنے میں تعاون کریں۔
آپ کا ایک عطیہ ایک انسان کے لیے نئی زندگی کی امید بن سکتا ہے۔
📍 مقام: تیمرگڑہ ہسپتال
🩸 مطلوبہ بلڈ گروپ: A نیگیٹو (A-)
اللہ پاک آپ کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے۔
براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ ضرورت مند تک مدد پہنچ سکے۔ 🤲

21/05/2026

Al Nasar finally win the Saudi pro league after 7 years in the leadership of CR07

سعودی پرو لیگ کا چیمپئن!⚽ Cristiano Ronaldo کی قیادت، ٹیم کی محنت اور فینز کی محبت نے یہ کامیابی ممکن بنائی۔🔥 گولز🔥 جذبہ...
21/05/2026

سعودی پرو لیگ کا چیمپئن!
⚽ Cristiano Ronaldo
کی قیادت، ٹیم کی محنت اور فینز کی محبت نے یہ کامیابی ممکن بنائی۔
🔥 گولز
🔥 جذبہ
🔥 تاریخ ساز سفر
تمام النصر فینز کو بہت بہت مبارک ہو! 🎉👑

21/05/2026

“کون کون میری پوسٹس روز دیکھتا ہے؟ 👀
حاضری لگاؤ کمنٹ میں ❤️”

عوامی رائے! 🗳️🇵🇰اگر پاکستان میں 25 سالہ آئینی ترمیم منظور ہو جائے، تو آپ کے خیال میں ملک کا مستقبل کس کے ہاتھ میں ہونا چ...
21/05/2026

عوامی رائے! 🗳️🇵🇰

اگر پاکستان میں 25 سالہ آئینی ترمیم منظور ہو جائے، تو آپ کے خیال میں ملک کا مستقبل کس کے ہاتھ میں ہونا چاہیے؟ آپ اپنا ووٹ کس کو دیں گے؟

❌ شرط: اس پول میں صرف وہ لوگ اپنی رائے دیں جن کی عمر 25 سال یا اس سے اوپر ہے۔

اپنا جواب نیچے کمنٹس میں بتائیں:
👍 عمران خان (PTI)
کے لیے 'لائیک' کریں۔
❤️ نواز شریف (PMLN)
کے لیے 'ہارٹ' کریں۔
😆 بلاول بھٹو (PPP)
کے لیے 'ہاہا' ایموجی کا استعمال کریں۔
دیکھتے ہیں کہ 25 سال سے زائد عمر کے سمجھدار ووٹرز کا رجحان کس طرف ہے! اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔

اللہ تعالی معاف کرے یہ فوجی کالونی راولپنڈی کا واقعہ ہے اس بھائی نے یہ نوٹ پرنٹ کروا کے اوپر اپنا انگوٹھا لگا کے بعد میں...
20/05/2026

اللہ تعالی معاف کرے یہ فوجی کالونی راولپنڈی کا واقعہ ہے اس بھائی نے یہ نوٹ پرنٹ کروا کے اوپر اپنا انگوٹھا لگا کے بعد میں خود کشی کر لی پاکستان میں حالات اتنے برے چل رہے ہیں کہ لوگوں کو اب اس طرح خودکشی کرنی پڑ رہی ہے اللہ تعالی پاکستان پر اپنی رحمت فرمائے اور سب غریب لوگوں کی مشکلیں اسان فرمائیں 😭

عوامی نیشنل پارٹی ملاشیاء اورسیز کے صدر عبدالرحمن کو نامعلوم افراد نے چارسدہ کے علاقے الف خان آباد میں اپنے حجرے میں فائ...
18/05/2026

عوامی نیشنل پارٹی ملاشیاء اورسیز کے صدر عبدالرحمن کو نامعلوم افراد نے چارسدہ کے علاقے الف خان آباد میں اپنے حجرے میں فائر_نگ کرکے ق_تل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق عبدالرحمن اپنے حجرے میں بیٹھے تھے کہ نامعلوم شخص نے اچانک فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے۔
واقعے کے بعد عوامی نیشنل پارٹی تحصیل چارسدہ کے صدرگوہر ایوب خان اور رحیم خان موقع پر پہنچ گئے اور اس افسوسناک واقعے کی سخت مذمت کی۔ انہوں نے پولیس سے مطالبہ کیا کہ قا_تلوں کو جلد از جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔
مقتول کے بیٹے کا کہنا تھا کہ ہماری کسی کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں تھی۔ ان کے مطابق عبدالرحمن ایک ہفتہ قبل ملاشیاء سے واپس آئے تھے اور اکیس سال تک بیرونِ ملک محنت مزدوری کرتے رہے۔ انہوں نے بتایا کہ “ہم گھر میں بیٹھے تھے کہ اچانک فائرنگ کی آواز آئی، جب حجرے میں پہنچے تو میرے والد خون میں لت پت پڑے تھے۔”
اہلِ خانہ نے پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کرکے اصل قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے۔

18/05/2026

*🌎بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام⛔*

*⛔💵 آئی ایم ایف کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میں 5500 روپے اضافےکا مطالبہ*

*_⛔💵 عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میں 5500 روپے اضافے کا مطالبہ کردیا۔_*

*_⛔💵 ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے رقم 14500 روپے سے بڑھا کر 20 ہزار کرنے کی تجویز دی ہے، آئی ایم ایف مشن کے ساتھ بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام پر مذاکرات جاری ہیں، مشن کو بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کےتمام آپریشنز پر بریفنگ دی جا رہی ہے۔_*

*_⛔💵 ذرائع کا کہنا ہےکہ آئندہ مالی سال کفالت پروگرام کی سہہ ماہی رقم میں اضافہ کیا جائے گا، آئی ایم ایف مشن کے ساتھ آج مجموعی طور پر 4 ملاقاتیں شیڈول ہیں، مشن کی ایک ملاقات بی آئی ایس پی اور تین ایف بی آر حکام کے ساتھ ہوں گی۔_*

🚨 اسلام آباد اغواء کیس کا ڈراپ سین 🚨وفاقی دارالحکومت سے مبینہ طور پر اغواء ہوکر کچے پہنچنے والے شہری کا ڈرامہ بے نقاب ہو...
18/05/2026

🚨 اسلام آباد اغواء کیس کا ڈراپ سین 🚨

وفاقی دارالحکومت سے مبینہ طور پر اغواء ہوکر کچے پہنچنے والے شہری کا ڈرامہ بے نقاب ہو گیا۔ 😳

پولیس کے مطابق ملزم نورالدین نے اپنے دو ساتھیوں کے ساتھ مل کر جعلی اغواء ویڈیوز بنائیں اور انہیں سوشل میڈیا پر وائرل کیا تاکہ مخالفین پر مقدمات درج کروائے جا سکیں اور کروڑوں روپے کی واجب الادا رقم واپس نہ کرنی پڑے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم نے مختلف افراد سے مبینہ فراڈ کے ذریعے بھاری رقوم حاصل کر رکھی تھیں۔ جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے ایس پی سٹی ایاز کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم اور اس کے دونوں ساتھیوں کو رحیم یار خان سے گرفتار کر لیا۔ 🔍🚔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا “اغواء ڈرامہ” آخرکار قانون کی گرفت میں آ یا

Address

Jaddalah
22230

Telephone

+923068788889

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malakand Devision News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malakand Devision News:

Share