Hakim Ali

Hakim Ali Hyderabad Pakistan

14/01/2026

Celebrating my 8th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

29/10/2025

اڪا دڪا هڻي پاس ٿيندڙ ادي اميزه کي لک واڌايون

29/10/2025

ماشاءاللہ ادي کي مبارڪون

29/10/2025

هي ڪير آهي

29/10/2025

ھاڻي چريا بہ چون ٿا جئي ڀٽو 😂🙈

چینی سائنس دانوں کا شاندار کارنامہ ،ایسی بیٹری ایجاد جو 9 ہزار گھنٹوں تک مسلسل فعال رہ سکتی ہے،  یہ جدید بیٹری سسٹم برقی...
26/10/2025

چینی سائنس دانوں کا شاندار کارنامہ ،ایسی بیٹری ایجاد جو 9 ہزار گھنٹوں تک مسلسل فعال رہ سکتی ہے، یہ جدید بیٹری سسٹم برقی گاڑیوں اور پاور گرڈز کے لیے انقلابی ثابت ہو سکتا ہے، جو توانائی کے شعبے میں ایک نئی راہ ہموار کرے گا۔

ماہرین کے مطابق، لیتھیئم میٹل بیٹریاں توانائی ذخیرہ کرنے کی بہترین صلاحیت رکھتی ہیں، مگر موجودہ لکوئیڈ الیکٹرولائٹس کے باعث ان میں لیک ہونے، (جل/نے) اور کارکردگی متاثر ہونے جیسے مسائل درپیش ہیں،اب سائنس دانوں نے ان مسائل کا حل ڈیپ ایوٹیکٹک جیل الیکٹرولائٹس (DEGEs) کی شکل میں تلاش کر لیا ہے جو نہ صرف محفوظ ہیں بلکہ بہتر چارج کنڈکشن اور تھرمل استحکام بھی فراہم کرتی ہیں۔

امریکی کیمیکل سوسائٹی کے جرنل میں شائع تحقیق کے مطابق، 2،2،2-ٹرائی فلورو-این-میتھالیسٹامائڈ سے تیار کردہ نیا الیکٹرولائٹ سسٹم بیٹری کے اندر خطرناک سوئی نما لیتھیئم شاخوں کی تشکیل کو روکتا ہے، جس کی بدولت بیٹری 9 ہزار گھنٹے سے زائد مستحکم کارکردگی دکھانے میں کامیاب رہی، یہ جدت مستقبل کی الیکٹرک کاروں اور پاور سسٹمز کے لیے توانائی کے ایک نئے اور محفوظ دورکی نوید سمجھی جا رہی ہے۔۔۔

اہلِ غزہ کیلئے قدرت کا تحفہ❤️جنوبی غزہ کے ساحلی شہر خان یونس کے سمندر میں ایک نایاب اور عجیب الخلقت مچھلی پکڑی گئی ہے، ج...
26/10/2025

اہلِ غزہ کیلئے قدرت کا تحفہ❤️
جنوبی غزہ کے ساحلی شہر خان یونس کے سمندر میں ایک نایاب اور عجیب الخلقت مچھلی پکڑی گئی ہے، جس کی لمبائی تقریباً 10 میٹر اور وزن تقریباً دو ٹن بتایا جاتا ہے۔ یہ غیر معمولی واقعہ علاقے میں موجود بے گھر اور محصور فلسطینیوں کے لیے خوشی اور مسرت کا باعث بنا، جن کی خوشی کی انتہا نہ رہی۔ لوگ اسے قدرت کی جانب سے ایک انعام اور رحمت کی علامت قرار دے رہے ہیں۔ ایک ایسی سرزمین پر جہاں بھوک، محاصرہ، اور جنگ نے زندگی کو تنگ کر رکھا ہے، وہاں سمندر نے گویا اپنے خزانے کھول دیئے۔

26/10/2025

Address

Rowda Sare Road
Jeddah Islamic Port

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakim Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share