Golden Words

Golden Words For sharing amazing quotes and golden words

22/07/2025

 🖤
22/07/2025

🖤

اگر کوئی بالغ لڑکا ، لڑکی باہمی رضامندی سے شرعی طریقےسے نکاح کر لیتے ہیں تو کسی فرد، خاندان یا قبیلے کو یہ حق نہیں کہ وہ...
20/07/2025

اگر کوئی بالغ لڑکا ، لڑکی باہمی رضامندی سے شرعی طریقےسے نکاح کر لیتے ہیں تو کسی فرد، خاندان یا قبیلے
کو یہ حق نہیں کہ وہ ان کو غیرت کے نام پر قتل کرے۔

کسی کو بےگناہ قتـــل کرنا جائز نہیں
قرآن مجید میں ہے:﴿وَلَا تَقْتُلُوا النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللَّهُ إِلا بِالْحَقِّ
"اور اس جان کو قتـــل نہ کرو جسے اللہ نے حرام کیا ہے، مگر حق کے ساتھ۔"
(سورۃ الإسراء: 33)

اگر کسی نے کوئی غلطی کی ہو تو سزا دینے کا اختیار صرف عدالت یا ریاست کو ہے، نہ کہ عام افراد کو۔

لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ یہ واقعہ جہاں ہوا ہے وہاں نہ اسلام
ہے نہ انسانیت وہاں صرف جہالت کا راج ہے

💯👌
17/07/2025

💯👌

15/07/2025

12/07/2025

بیٹیاں دل کا سکون اور آنکھوں کا نور ہوتی ہیں،

”انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے دو لڑکیوں کی پرورش وتربیت کی یہاں تک کہ وہ بالغ ہو گئیں تو وہ روز قیامت اس حال میں آئے گا کہ میں اور وہ ان دو انگلیوں کی طرح (قریب قریب) ہوں گے“۔ (یہ کہہ کر) آپ ﷺ نے اپنی انگلیوں کو آپس میں ملا لیا۔
صحیح مسلم

اللہ سب بیٹیوں کو شاد آباد رکھے۔

     #صلی‌الله‌علیه‌وسلم  #درودشریف
12/07/2025

#صلی‌الله‌علیه‌وسلم #درودشریف

____❤️ کون  کہتا  ہے  پیرس  سوئٹزرلینڈ  خوبصورت  ہے.کبھی  میرے  آقا (ﷺ) کے  دوارے  جا  کر  دیکھ  دنیا  کا خوبصورت  اور  ...
10/07/2025

____❤️ کون کہتا ہے پیرس سوئٹزرلینڈ خوبصورت ہے.
کبھی میرے آقا (ﷺ) کے دوارے جا کر دیکھ دنیا کا خوبصورت اور خوشبوؤں والا شہر ❤️_____

اس  تصویر سے اندازہ لگا لے  اگر انتظامیہ بر وقت اپنی کوشیشیں کرتا تو ان سب کو با آسانی  بچایا جا سکتاتھا  ، پوری پختون خ...
27/06/2025

اس تصویر سے اندازہ لگا لے اگر انتظامیہ بر وقت اپنی کوشیشیں کرتا تو ان سب کو با آسانی بچایا جا سکتاتھا ، پوری پختون خوا حکومت کی نااہلی اور انتظامیہ کی نا اہلی کی وجہ سے یہ قیمتی معصوم جانیں ضائع ہوئی ،یہ ایک بہت بڑا حدثہ ہے اس پر کسی کو بھی خاموش نہیں رہنا چاہیے
💔

رزق کی قدر کریں اللّٰہ کی ناراضگی کا سبب بن سکتا ہے
06/03/2024

رزق کی قدر کریں اللّٰہ کی ناراضگی کا سبب بن سکتا ہے

Address


22230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Golden Words posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Golden Words:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share