Bhai'logi بھائی لوجی

Bhai'logi  بھائی لوجی بہترین کام وہ ہے جو اعتدال سے کرے ۔
اور جھانکنے کی بہترین جگہ اپنی گریباں ہے

22/11/2025
22/11/2025
22/11/2025
12/11/2025

゚viralシalシ PTI Gilgit Baltistan PTI Punjab

10/11/2025

جنرل ضیاء نے بھی آئین میں 8ویں ترمیم کرکے خود کو مضبوط اور محفوظ سمجھا، مگر آموں کی پیٹیوں کے نذر ہو گیا۔ اسلامی تاریخ میں کس نبی یا خلفاء میں سے کسی خلیفہ نے استثنیٰ نہیں مانگا؟ اسلامی پاکستان میں استثنیٰ کیوں؟ حافظ حمد الله

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

10/11/2025

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کے لئے تا حیات استثنیٰ کی شق واپس لینے کا اعلان شائد یہ سوچ کر کیا کہ اس پر واہ واہ ہوگی اور یہ بھی کہ ممکن ہے پیپلزپارٹی کو شرم آجائے اور وہ جو صدر مملکت آصف زرداری کے تاحیات استثنیٰ کا مطالبہ کر رہے ہیں، اس سے رک جائیں۔
بات یہ ہے کہ شہباز شریف صاحب اس ستائیسویں ترمیم کے ذریعے عدلیہ اور جمہوریت کے ساتھ جو کرنے جا رہے ہیں، اس پر کوئی پرلے درجے کا ان کا خوشامدی، چاپلوس اور فکری غلام ہی واہ واہ کرے گا۔ درحقیقت تو پوری قوم کی آہ نکلوا دی ہیں میاں شہباز شریف نے۔
اور پیپلزپارٹی سی کسی درجے ک سیاسی شرم، حیا یا وضع داری کی امید رکھنا بھی پرلے درجے کی بے وقوفی ہے۔ میں اسی وجہ سے ہمیشہ پیپلزپارٹی کا زیادہ شدید ناقد رہا ہوں کہ یہ سیاسی منافقت پر یقین رکھتی ہے۔ درحقیقت اس کا جمہوریت سے کوئی تعلق نہیں، مگر یہ ہمیشہ جمہوریت، شہری آزادی، مساوات، اقلیتیوں کے حققوق اورنجانے کن سنہرے اقوال کی رٹ لگائے رکھتے ہیں۔
درحقیقت یہ موروثیت پر یقین رکھنے والی ایک اقتدار پرست، جاہ پرست خاندانی پارٹی ہے، جس میں صرف بھٹؤز ہی اعلیٰ زات کے ہیں اور باقی سندھی سب کمتر۔ خاص کر زراری صاحب کی پیپلزپارٹی تو کرپشن ، جوڑ توڑ، ہارس ٹریڈنگ، مینڈیٹ چوری کرنے اور مک مکاو سیاست کی سب سےبڑی چیمپین ہے۔ اس سے بڑا سادہ، امیچور اور بے وقوف کوئی اور نہیں جو زرداری صاحب اور ان کے اولاد اور پیپلزپارٹی کے دیگر لیڈرون کو جمہوریت پسند سمجھتا ہے۔
اس پورے عمل کی واحد اچھائی یہ ہے کہ یہ سب روایتی جماعتیں ایک بار پھر پوری طرح ایکسپوز ہوچکی ہیں۔ کسی کو ان سے معمولی درجے کا حسن ظن بھی تھا تو ستائیسیوں ترمیم کے بعد وہ حسن ظن اور خوش گمانی ہوا ہوجانی چاہیے۔ اب بھی اگر کسی کو آپ پی پی پی کی حمایت کرتے دیکھیں تو یہ سمجھ جائیں کہ یہ بے چارہ اتنا سادہ لوح، بھولا بھالا ، ناپختہ ذہن کا مالک ہے کہ سامنے کی حقیقتیں بھی نہیں سمجھ سکتا یا پھر یہ اسی کرپشن پر مبنی، استحصالی نظام کا ایک کارندہ ہے، اس بڑی خوفناک عوام کو پیسے کر رکھ دینے والی مشین کا ایک کل پرزہ۔۔

19/10/2025

゚viralシalシ

16/10/2025

゚viralシalシ

16/10/2025

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Address

Jeddah

Telephone

+597559951

Website

com

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhai'logi بھائی لوجی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share