04/02/2026
سیہون شریف کے بازار میں یہ شخص بھیڑیے کی کھال کے ٹکڑے بیچ رہا ہے ۔
اس موصوف کا کہنا ہے کہ بھیڑیے کی کھال کے یہ ٹکڑے جو بھی شخص تعویز بنا کر گلے میں لٹکائے گا وہ دشمن پر کنڑول حاصل کرے گا ،غلبہ پائے گا ۔
زائرین ان سے بھیڑیے کی کھال کے یہ تعویز خریدتے ہیں ۔
کوئی ایک بھی بندہ عقل کو لمبا سا ہاتھ مار کر یہ نہیں سوچتا کہ جس بھیڑیے کی کھال بھیڑیے کو نہ بچا سکی اس کا ایک ٹکڑا تمہیں دشمن سے بچا سکے گا؟
کوئی حال نہیں ہے اس قوم کا ۔
بقلم خود : فردوس جمال !!!