محبتِ مُصطـفــــٰــی ﷺ

  • Home
  • محبتِ مُصطـفــــٰــی ﷺ

محبتِ مُصطـفــــٰــی ﷺ اسلام علیکم

ماشاء اللہ
16/08/2025

ماشاء اللہ

کیوں جب بھی آپ کسی کو اپنے منصوبوں کے بارے میں بتاتے ہیں تو سب کچھ تباہ ہو جاتا ہے؟یہ حسد نہیں، بلکہ آپ کی نادانی ہے۔آپ ...
16/08/2025

کیوں جب بھی آپ کسی کو اپنے منصوبوں کے بارے میں بتاتے ہیں تو سب کچھ تباہ ہو جاتا ہے؟
یہ حسد نہیں، بلکہ آپ کی نادانی ہے۔
آپ اپنے نامکمل اہداف کو فخر سے ظاہر کرنے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ آپ کو ان پر تعریف ملے، اور آپ کو لگتا ہے کہ یہ آپ کو ان پر عمل کرنے کے لیے حوصلہ دے گا۔

جبکہ ان کا ظاہر کرنا اس خیال کو ختم کر دیتا ہے جس نے انہیں جنم دیا تھا۔
آپ کا دماغ سمجھتا ہے کہ آپ نے انہیں مکمل کر لیا ہے، اور آپ کو انہیں مکمل کرنے کے لیے تحریک دینا بند کر دیتا ہے۔
سیکھیں کہ اپنی ذاتی باتوں میں رازدار رہیں۔
اپنی کچھ چیزوں کو اپنے اندر محفوظ رکھیں اور انہیں مضبوط کریں۔
ایک کھلی کتاب نہ بنیں جو ہر کسی کے لیے دستیاب ہو۔!

عورت اگر بیوی کے روپ میں تھی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا "خدیجہ اگر تم میری جلد بھی مانگتی تو میں اتار...
12/08/2025

عورت اگر بیوی کے روپ میں تھی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا "خدیجہ اگر تم میری جلد بھی مانگتی تو میں اتار کے دے دیتا"💯😇❤️

جب یہی عورت بیٹی کے روپ میں تھی تو نبی نے نہ صرف کھڑے ہو کر اس کا استقبال کیا بلکہ فرمایا "میری بیٹی فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے"❤️🔐😍

اور جب یہ عورت بہن کے روپ میں تھی تو فرمایا کہ "بہن تم نے خود آنے کی زحمت کیوں کی تم پیغام بھجوا دیتی میں سارے قیدی چھوڑ دیتا"💝😊

اور جب یہ عورت ماں کے روپ میں آئی تو "قدموں میں جنت ڈال دی گئی"🥺🔐😍
اور حسرت بھری صدا بھی تاریخ نے محفوظ کی۔۔
فرمایا گیا اے صحابہ کرام!
کاش میری ماں زندہ ہوتی، میں نماز عشاء پڑھا رہا ہوتا میری ماں محمد پکارتی میں نماز چھوڑ کے اپنی ماں کی بات سنتا❤️ (سبحان اللہ)🥺🔐

عورت کی تکلیف کا اتنا احساس فرمایا گیا کہ دوران جماعت بچوں کے رونے کی آواز سنتے ہی قرات مختصر کر دی💯☺️

اے امت محمدیہ کی بیٹیوں تم بہت عظمت والی ہو😍💝 (الحمدللہ)😇🌺
👑🔐

سعودی  عرب  جدہ  آئرپورٹ  کے  رات  کے  وقت  حوبصورت  منظر❤️
12/08/2025

سعودی عرب جدہ آئرپورٹ کے رات کے وقت حوبصورت منظر❤️

سعودی عرب کے شہر ریاض کا موجودہ صورتحال
12/08/2025

سعودی عرب کے شہر ریاض کا موجودہ صورتحال

Big shout out to my newest top fans! 💎 Asif Ali Mohammad, Muhammad Shahzad, Muhammad Nihar AliDrop a comment to welcome ...
12/08/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎 Asif Ali Mohammad, Muhammad Shahzad, Muhammad Nihar Ali

Drop a comment to welcome them to our community, fans

**"کبھی بھی اپنے بچوں کے سامنے ان کے باپ کی برائی مت کرو۔یاد رکھو! ایک باپ اپنے بیوی اور بچوں کی خوشی کے لیے کیا کچھ نہی...
12/08/2025

**"کبھی بھی اپنے بچوں کے سامنے ان کے باپ کی برائی مت کرو۔
یاد رکھو! ایک باپ اپنے بیوی اور بچوں کی خوشی کے لیے کیا کچھ نہیں کرتا۔
وہ دن رات محنت کرتا ہے، چاہے حلال کمائی ہو یا حرام کا خطرہ—وہ سب کچھ برداشت کر لیتا ہے، بس اس لیے کہ گھر والے سکون میں رہیں۔
کبھی کبھی وہ اپنی جان کی پرواہ بھی نہیں کرتا، مگر یہ نہیں دیکھتا کہ اس نے کتنی مشقت اٹھائی۔
اور تم ہو کہ بچوں کے دل میں اس کے خلاف نفرت ڈال رہی ہو، انہیں بھڑکا رہی ہو کہ تمہارے باپ میں یہ خامی ہے، وہ یہ نہیں کرتا۔

سوچو ذرا…
کیا تم نے کبھی اپنے باپ کے بارے میں کہا کہ وہ خراب ہے؟
اگر کوئی تمہارے باپ پر انگلی اٹھائے تو تم فوراً آگ بگولا ہو جاتی ہو،
تو پھر تم کیوں اپنے بچوں کے سامنے ان کے باپ کی عزت خراب کرتی ہو؟

ماں کی زبان بچوں کے دل میں باپ کی تصویر بناتی ہے،
اس تصویر کو محبت اور احترام سے بھرو،
کیونکہ ٹوٹا ہوا دل اور بگڑا ہوا اعتماد کبھی واپس نہیں آتا۔"**

یہاں  زیارت  نصیب  والوں  کو  ملتی  ہیں  ۔  یااللہ  ہم  سب  کو  یہاں  بار  بار  بلائیں  ۔  آمین❤️
09/08/2025

یہاں زیارت نصیب والوں کو ملتی ہیں ۔ یااللہ ہم سب کو یہاں بار بار بلائیں ۔ آمین❤️

💓💗
09/08/2025

💓💗

مکہ  مکرمہ  کی  حوبصورت  ٹاور  کچھ  دیر  پہلے  کی  گئی  تصویر
09/08/2025

مکہ مکرمہ کی حوبصورت ٹاور کچھ دیر پہلے کی گئی تصویر

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محبتِ مُصطـفــــٰــی ﷺ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share