Hubnewshd

Hubnewshd Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hubnewshd, News & Media Website, Jeddah.

Hub News HD


Pakistan News Live || Pakistan Latest News || Headlines || Pakistan News Update || Live News | Breaking News || Latest News Updates Subscribe us on Facebook and YouTube

For Business enquiries: [email protected]

26/09/2026

اٹک پل پر بڑی پیش قدمی: پی ٹی آئی ورکرز نے تمام رکاوٹیں اور ریت کی بوریاں دریا برد کر دیں!










26/09/2026

: سڑک پر لگے نکیلے کانٹے بھی پی ٹی آئی ورکرز کے حوصلے نہ توڑ سکے، تمام رکاوٹیں اکھاڑ پھینکیں!








24/09/2026

سینیٹر شاہی سید (صدر ANP سندھ) کی منگھوپیر آمد اور روشم خیل کی یاد میں منعقدہ پرامن ریلی میں شمولیت۔
۔
۔
۔







حب میں ذاتی اور مالی لین دین کے معاملے پر ناخوشگوار واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا جبکہ د...
21/09/2026

حب میں ذاتی اور مالی لین دین کے معاملے پر ناخوشگوار واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا جبکہ دوسرا شخص زخمی ہو گیا جس کا علاج جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم کو تحویل میں لے لیا ہے اور مزید قانونی تفتیش شروع کر دی ہے۔.









20/09/2026

مدینہ کالونی میں کے-الیکٹرک تاروں میں شارٹ سرکٹ سے آگ، حادثے کے پیش نظر محتاط رہنے کی اپیل۔
This is news video please don't block this


19/09/2026

حب چوکی: دکان پر پیش آنے والا واقعہ، تمام تاجر اور دکاندار محتاط رہیں | حب نیوز ایچ ڈی۔

14/09/2026

وندر کھرکھیڑا کے قریب مسافر بس اور ایل پی جی باؤزر میں حادثہ، 3 افراد لقمہ اجل، متعدد زخمی۔۔۔









14/09/2026

سندھ پولیس کے کچھ اہلکاروں کی یہ وائرل ویڈیو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بن رہی ہے، جہاں قانون کے محافظ ڈیوٹی کے بجائے محفلوں اور غیر ذمہ دارانہ سرگرمیوں میں مصروف نظر آ رہے ہیں۔
عوام کا سوال ہے کہ کیا یہی قانون کا احترام ہے؟ ہم سندھ حکومت اور اعلیٰ حکام سے مطالبات کرتے ہیں کہ اس واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے، ذمہ داروں پر ایکشن ہو اور قانون کے معیار کو برقرار رکھا جائے!"

08/09/2026

پاکستان میں خالص چیز ملنا بھی کسی معجزے سے کم نہیں! 🤦‍♂️😂 گاڑی میں بیٹھ کر ملاوٹ کا کام جاری ہے، ذرا آخر میں گاڑی کا نمبر تو نوٹ فرمائیں۔ 🚗🥛
Information persose, news video

30. پشین اور سرانان میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ.
04/09/2026

30. پشین اور سرانان میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ.

Address

Jeddah
JEDDAH

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hubnewshd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hubnewshd:

Shortcuts

Share