28/05/2026
سعودی عرب جانے کا خواب ہے بس حرم شریف یا مسجد نبوی کی خدمت کرنا چاہتی ہوں” لاہور میں مقیم ایک پاکستانی خاتون نے اپنی دلی خواہش بیان کرتے ہوئے کہا کہ وہ مکہ مکرمہ یا مدینہ منورہ میں رہ کر حرم شریف یا مسجد نبوی میں خدمت کرنا چاہتی ہیں اور اس مقصد کے لیے انہوں نے کافی کوشش کی مختلف لوگوں سے رابطہ کیا اور سوشل میڈیا پر بھی معلومات لینے کی کوشش کی مگر انہیں کوئی واضح رہنمائی نہیں مل سکی خاتون کا کہنا تھا کہ وہ صرف نوکری حاصل نہیں کرنا چاہتیں بلکہ اپنی پوری زندگی مقدس سرزمین پر گزارنا چاہتی ہیں اور اگر انہیں صفائی معاونت یا کسی بھی خدمت سے متعلق کام مل جائے تو وہ اسے اپنی زندگی کی سب سے بڑی سعادت سمجھیں گی انہوں نے کہا کہ وہ ہر حلال کام کرنے کے لیے تیار ہیں اور صرف ایک موقع چاہتی ہیں تاکہ مکہ یا مدینہ میں رہ کر عبادت اور سکون کے ماحول میں اپنی زندگی گزار سکیں۔