Imran Khan PTI All Pk

Imran Khan PTI All Pk 14.5𝐌 followers 8.6𝐌 likes

شاہریز خان کو رہا کردیا گیا ۔
04/09/2025

شاہریز خان کو رہا کردیا گیا ۔

04/09/2025

*ایک تُو تھا جسے غُربت میں پُکارا دِل نے*
*ورنہ، بِچھڑے ہُوئے احباب تو سب یاد آئے*

03/09/2025
افغانستان میں زلزلے سے ہونے والی ہولناک تباہی پر دل بہت غمگین ہے۔ جانی و مالی نقصان پر انتہائی افسوس ہے۔ مشکل کی اس گھڑی...
01/09/2025

افغانستان میں زلزلے سے ہونے والی ہولناک تباہی پر دل بہت غمگین ہے۔ جانی و مالی نقصان پر انتہائی افسوس ہے۔ مشکل کی اس گھڑی میں اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ تمام متاثرہ خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے اور بحالی کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔

31/08/2025

*زیادہ درد کس کے دھوکے سے ملا ہے؟؟* 🌸🎀
دوستی🥰
پیار💔
اپنوں سے💀

31/08/2025

سوات موٹروے بوجہ سلائیڈنگ بند ہے۔
پلئ سے چکدرہ جاتے ہوئے شاہ کوٹ 68 نارتھ پر وقفے وقفے سے سلائیڈنگ جاری ہے۔
عوام الناس سے اپیل ہے کہ جی ٹی روڈ این۔45 کا استعمال کریں۔
اسلام آباد سے آنے والی ٹریفک بخشالی انٹر چینج براستہ مردان رنگ روڈ مردان۔۔۔ملاکنڈ روڈ / این 45 لے سکتی ہے۔
مینگورہ، دیر ٹریفک ملاکنڈ۔۔۔۔۔۔۔مردان روڈ بطور متبادل استعمال کر سکتی ہے۔

‏عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پشاور میں پاکستان کے سپر اسٹارز سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے نمائشی میچ کے لیے جمع ہوئے، جس میں پ...
30/08/2025

‏عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پشاور میں پاکستان کے سپر اسٹارز سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے نمائشی میچ کے لیے جمع ہوئے، جس میں پشاور کے عوام نے بھرپور شرکت کی۔

انیس سال بعد اسٹیڈیم میں انٹرنیشنل معیار کا میچ منعقد ہوا، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ پشاور ایک پُرامن شہر ہے اور عمران خان اسٹیڈیم میں کرکٹ کے شاندار انتظامات اور جدید سہولیات دستیاب ہیں۔

ملگروں دا کوم زائے دے سوک یہ پیجانی
30/08/2025

ملگروں دا کوم زائے دے سوک یہ پیجانی

30/08/2025

مانسہرہ میں افغان مہاجرین کے قیام کی آخری تاریخ مقرر

ڈپٹی کمشنر مانسہرہ کی زیرصدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ضلع مانسہرہ میں کسی بھی افغان باشندے کو 31 اگست کے بعد قیام کی اجازت نہیں ہوگی۔

تمام افغان مہاجرین، خواہ کارڈ ہولڈر ہوں یا نہ ہوں، مقررہ تاریخ تک ضلع چھوڑ دیں۔ بصورت دیگر ان کے خلاف گرفتاری اور ملک بدری کی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

حکام کا کہنا ہے کہ جو افراد 31 اگست تک رضاکارانہ طور پر واپس چلے جائیں گے، وہ مشکلات سے بچ سکیں گے۔

29/08/2025

Congratulations 🎉🎉🎉
To All Members

Toady Complete 100k followers
Imran Khan PTI All Pk

ڈیم اگر بن گئے تو سیلاب نہیں آۓ گا سیلاب نہیں آۓ گا تو بیرونی امداد نہیں آۓ گی امداد نہیں آۓ گی تو لندن اور دبئی میں پرا...
29/08/2025

ڈیم اگر بن گئے تو سیلاب نہیں آۓ گا سیلاب نہیں آۓ گا تو بیرونی امداد نہیں آۓ گی امداد نہیں آۓ گی تو لندن اور دبئی میں پراپرٹی نہیں بنے گی
میرے معصوم ہم وطنوں

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Khan PTI All Pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Imran Khan PTI All Pk:

Share