Umairspeaks

Umairspeaks دلچسپ، اسلامی، اور تاریخی معلومات کے ساتھ سیاسی خبروں ?

16/01/2024

ٹیکنالوجی یاں دجال کا ہتھیار...
Mind Uploading Technology 😶


Pic of the day ❤️ Jummahmubarak     ❤️
12/01/2024

Pic of the day ❤️ Jummahmubarak

❤️

28/12/2023

عمران خان کا طاقتور ہتھیار جس کو لے کر وہ کبھی بھی جھکے گا نہیں...


26/12/2023

لفظ خان کی حقیقت کیا اور کہاں سے آیا ہے جانیں اس دلچسپ ویڈیو

Hadith Of The Day.
25/12/2023

Hadith Of The Day.

بے شک. ❤️Pic of the Day.
24/12/2023

بے شک. ❤️
Pic of the Day.

حضرت عباس بن عبد المطلب  ؓ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ ہم لوگ وادی بطحاء میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے کہ وہاں سے ...
23/12/2023

حضرت عباس بن عبد المطلب ؓ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ ہم لوگ وادی بطحاء میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے کہ وہاں سے ایک بادل گزرا۔

آپ ﷺ نے فرمایا : کیا تم جانتے ہو کہ یہ کیا ہے؟ ہم نے کہا : اسے سحاب (بادل) کہتے ہیں۔ آپ نے فرمایا : مزن بھی کہتے ہیں؟ ہم نے کہا : جی مزن بھی کہتے ہیں۔
آپ ﷺ نے فرمایا : اس کو عنان بھی کہتے ہیں؟ اس پر ہم خاموش رہے۔ پھر آپ ﷺ نے فرمایا : کیا تم جانتے ہو کہ آسمان اور زمین کے درمیان کتنا فاصلہ ہے؟ ہم نے کہا : اللہ اور اس کا رسول ہی بہتر جانتے ہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا : آسمان اور زمین کے درمیان پانچ سو سال کی مسافت جتنا فاصلہ ہے اور ہر آسمان سے دوسرے آسمان تک پانچ سو برسوں کی مسافت ہے ' جبکہ ہر آسمان کی موٹائی بھی پانچ سو برس ہے اور ساتویں آسمان پر ایک سمندر ہے ، اس کی گہرائی اتنی ہی ہے جتنا زمین سے آسمان تک کا فاصلہ ہے ، اس کے اوپر پہاڑی بکرے کی شکل کے آٹھ فرشتے ہیں ' ان کے کھر سے گھٹنے تک کی لمبائی اتنی ہے جتنی زمین سے آسمان تک کی مسافت ہے ، پھر اس کے اوپر عرش ہے۔ عرش کے اوپر والے اور نیچے والے حصے کے درمیان زمین و آسمان کی مسافت جتنا فاصلہ ہے ، اس کے اوپر اللہ تعالیٰ ہے لیکن اس پر بنی آدم کے اعمال میں سے کوئی عمل مخفی نہیں ہے۔"

( مسند احمد )

وَ قَالُوۡا لَنۡ یَّدۡخُلَ الۡجَنَّۃَ اِلَّا مَنۡ کَانَ ہُوۡدًا اَوۡ نَصٰرٰی ؕ تِلۡکَ اَمَانِیُّہُمۡ  ؕ قُلۡ ہَاتُوۡا بُ...
23/12/2023

وَ قَالُوۡا لَنۡ یَّدۡخُلَ الۡجَنَّۃَ اِلَّا مَنۡ کَانَ ہُوۡدًا اَوۡ نَصٰرٰی ؕ تِلۡکَ اَمَانِیُّہُمۡ ؕ قُلۡ ہَاتُوۡا بُرۡہَانَکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۱۱۱﴾

اور یہ ( یعنی یہودی اور عیسائی ) کہتے ہیں کہ : جنت میں سوائے یہودیوں یا عیسائیوں کے کوئی بھی ہرگز داخل نہیں ہوگا ۔ ( ٧٣ ) یہ محض ان کی آرزوئیں ہیں ۔ آپ ان سے کہیے کہ اگر تم ( اپنے اس دعوے میں ) سچے ہو تو اپنی کوئی دلیل لے کر آؤ ۔

سورۃ البقرہ 111

21/12/2023

عثمانی یہودی کون تھے اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی ماں کون تھی دیکھیں مکمل ویڈیو...
🇵🇸 💚 🇵🇸

14/12/2023

برطانیہ نے کیسے فلسطین کی زمین پر قبضہ کیا اور اسرائیلیوں کی آبادکاری کے لئیے یورپ سے بھاگتے یہودیوں کی مدد کی اور کوفیہ رومال سے انگریزوں کو کیا تکلیف تھی دیکھیں حیرت انگیز حقائق...

12/12/2023

دلوں کی پھیرنے والی اللہ کی ذات ایک عالم دین کافر ہو گیا اور اور ایک کافر عالم دین ہو گیا...

09/12/2023

اسرائیل نے خان یونس کے علاقوں پر قرآن کریم کی آیات کی بوچھاڑ کر دی...

Address

Jeddah

Opening Hours

Monday 7pm - 11pm
Friday 4pm - 8pm
Saturday 4:35pm - 8pm

Telephone

+966570002710

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umairspeaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share