16/10/2024
فسطائی حکومت کا ایک اور کارنامہ، سب سے کچھ دیر قبل شاہ محمود قریشی کی بہو کو گھر کے قریب نقاب پہنے نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق دو گاڑیوں نے پہلے ان کی گاڑی کا راستہ روکا اور پھر ان کو زبردستی اپنے ساتھ لے گئے۔
شاہ محمود قریشی گزشتہ ڈیڑھ سال سے زائد عرصے سے
تحریک انصاف، عمران خان اور ملک کے آئین و قانون سے وفاداری کی بیگناہ سزا کاٹ رہے ہیں۔