
31/08/2025
ضروری اعلان #
ٹولو میڈیکل سٹورونو والا تہ درخواست دے چی سوک ھم باھر
ملکونو خصوصاً عرب ملکونو تہ زی نو ھغی لہ #لیبریکس ٹیبلٹ یا نور داسی نارکوٹیک ڈرگ مہ ورکوئ پہ ائیرپورٹ یی نیسی او اوس پری تر 6 کالو پوری قید دے، ویزہ یی ھم خرابیگی او جیل تہ ھم لاڑ شی، د زرائع مطابق
صرف پہ یو ہفتہ کیی 30 نیولی شوی دی۔
سعودی عرب کے قوانین کے مطابق غیر رجسٹرڈ یا نشہ آور ادویات—جیسے Librax وغیرہ—سختی سے ممنوع ہیں۔ سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے مطابق، ایسے ادویات کو بغیر مناسب اجازت کے ملک میں لانا قانوناً غیر مجاز ہے اور اس پر قانونی کاروائی جا سکتی ہے، جس میں جرمانہ، حراست یا حتیٰ کہ ویزہ منسوخی شامل ہو سکتا ہے (سعودی عرب ایمبیسی) ۔ ہمارا مقصد صرف آپ کو خبردار کرنا ہے تاکہ کوئی غیر ضروری مسئلے کا شکار نہ ہو۔ براہ کرم اس کو سنجیدگی سے لیں اور سب کو آگاہ کریں تاکہ سب محفوظ رہ سکیں۔