دیس پردیس اپڈیٹ

دیس پردیس اپڈیٹ Pakistan

13/06/2025
07/06/2025

روس کا یوکرین پر ہائپر سونک میزائل سے حملہ

مارکہ یہ بندہ ہے منڈی بہاؤ الدین کا  سعودی عرب جدہ میں ٹھیکیداری کرتا ہے ...میرے کلاس فیلو بھی ہیں میری بستی کے بھی وہ ا...
07/06/2025

مارکہ یہ بندہ ہے منڈی بہاؤ الدین کا سعودی عرب جدہ میں ٹھیکیداری کرتا ہے ...
میرے کلاس فیلو بھی ہیں میری بستی کے بھی وہ اس کے پاس مزدوری کرتے رہے یہ بندہ ان کے پیسے کھا گیا ہے وہ بچارے غریب مزدور ہیں...

07/06/2025

ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں تاحال کوئی پیشرفت حاصل نہ ہو سکی۔

امریکہ چاہتا ہے کہ ایران یورینیم کی افزودگی کو ختم کرے

لیکن ایران نہیں چاہتا کہ یورینیم کی افزودگی کو ختم کرے

اس لئے مذاکرات کسی نتیجہ تک نہیں پہنچ سکتے

اب تک کے حالات کے مطابق فریقین میں جنگ ہو سکتی ہے

ماہرین کے مطابق ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرنے سے کوئی خاطر خواہ کامیابی امریکہ اور اسرائیل کو نہیں مل سکتی ہے کیونکہ ایران کی ایٹمی تنصیبات زمین کے اندر موجود ہے

لیکن بعض ماہرین کا خیال ہے کہ اگر حملہ ہوا بھی تو ایک سال تک ایران یورینیم کی افزودگی سے قاصر رہے گا

اس کے بعد جو ایران کا ردعمل ہوگا وہ بھیانک رد عمل ہوگا

جس میں ایران مشرق وسطیٰ میں امریکہ کے تمام فوجی اڈوں کو نشانہ بنا سکتا ہے
اور ساتھ میں ایران اسرائیلی شہر حیفہ اور تل ابیب کو بھاری نقصان پہنچا سکتا ہے

جنگ کے امکانات بڑھ رہے رہیں سپاہ پاسداران انقلاب نے ہنگامی بنیادوں پر کیئے فوجی اڈے تعمیر کیئے ہیں
اور بعض ذرائع ایرانی یہ بھی دعویٰ کر چکے ہیں کہ سپاہ پاسداران انقلاب نے اپنے میزائلوں کو رخ اسرائیل کی طرف کرلیا ہے جیسے ہی کوئی خلاف ورزی کی گئی تو جواب فوراً اور دردناک دیا جائے گا

اور پھر اسرائیل بھی خاصہ متحرک نظر آرہا ہے پناہگاہوں کے دروازہ کو کھول دیا ہے اور شھریوں کو ہدایات بھی جاری کی ہے ہیں کہ کم سے کم 10 دن کا غذا کا ذخیرہ کرلیں اور 10 دن پناہگاہوں میں رہنا پڑ سکتا ہے

حالیہ دنوں میں ایرانی صدر کے بیانات کا لہجہ بھی بتلا رہا ہے کہ حالات درست نہیں ہیں اور پھر ایرانی صدر کے محض 72 گھنٹوں میں 7 ممالک کے سربراہان سے رابطہ بھی کر چکے ہیں جس میں سعودی عرب، مصر، قطر، عراق اور دیگر ملک بھی شامل ہیں

*جنگ کسی کے حق میں نہیں ہے لیکن علی والے جنگ جیتنا جانتے ہیں*❣️🤲🤲🫡🫡✌️✌️

*نَصْرٌ مِنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ*

06/06/2025

روس کے یوکرین پر جوابی حملے 40 ڈرون اور متعدد میزائلوں سے حملہ کیا گیا

06/06/2025

آذربائیجان نے 40 پاکستانی JF-17 طیاروں کی خریداری کے لیے 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اور 4.6 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدوں پر دستخط کر دیے

ایلان مسک اور ٹرمپ کی لڑائی شدت اختیار کر گئی ۔ٹرمپ اور ایلان مسک  کی لڑائی کی خوبصورتی یہ ہے کہ دونوں کے پاس اتنی خفیہ ...
06/06/2025

ایلان مسک اور ٹرمپ کی لڑائی شدت اختیار کر گئی ۔
ٹرمپ اور ایلان مسک کی لڑائی کی خوبصورتی یہ ہے کہ دونوں کے پاس اتنی خفیہ معلومات ہیں کہ اگر لڑائی اور ضد اسی طرح جاری رہی تو مزید رسوائیوں کا سامنا کرنا پڑے گا
مسک کی جانب سے اپنے حق میں قوانین منظور کرنے کی کوشش سے لے کر ٹرمپ کے جنسی بد سلوکی کے خلاف انکشاف تک، خاص طور پر کم عمر لڑکیوں کے ساتھ!

Address

Jeddah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دیس پردیس اپڈیٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to دیس پردیس اپڈیٹ:

Share