Silent boy

Silent boy Cricket vidios and also little bit entertainment

28/09/2025

یا اللہ آج پاکستانی ٹیم کو فتح نصیب فرماء آمین ❤️

ایک لفظ اس بھائی کے لیے 👊
25/09/2025

ایک لفظ اس بھائی کے لیے 👊

25/09/2025

ایک بار پھر انڈیا سے میچ 👊

فروری 2006پاکستان vs انڈیا ٹیسٹ پاکستان 37 رنز پر 5 وکٹ کھو چکا تھا ،عرفان پٹھان سلمان بٹ ،یونس ،یوسف کو آوٹ کر کے ہیٹرک...
22/09/2025

فروری 2006
پاکستان vs انڈیا ٹیسٹ
پاکستان 37 رنز پر 5 وکٹ کھو چکا تھا ،عرفان پٹھان سلمان بٹ ،یونس ،یوسف کو آوٹ کر کے ہیٹرک مکمل کر چکا تھا ،کامران اکمل کے 113 اور شعیب اختر کے اور رزاق کے 45،45 رنز کی بدولت پاکستان 245 رنز کرنے میں کامیاب رہا ،
انڈیا ٹیم پہلی اننگز میں 238 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی آصف نے 4 رزاق نے 3 اور شعيب نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ,
دوسری اننگز میں پاکستان نے 599 رنز پر اننگز ڈیکلئیر کر دی،
فیصل اقبال 139
یوسف 97 ،یونس 77،
رزاق 90،شاہد آفریدی 60
سلمان بٹ 53،عمران فرحت 57 رنز
اسکور کیے ،
607 رنز کے تعاقب میں انڈیا 265 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ،
رزاق نے 4 اور آصف نے 3 وکٹ حاصل کیں ،پاکستان نے 341 رنز سے فتح حاصل ہوئی،

22/09/2025

سمجھ آیا 😃

Address

Hail Street
Jeddah
22230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Silent boy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Silent boy:

Share