Devi Gali Poonch Azad Kashmir

Devi Gali Poonch Azad Kashmir Devi Gali Poonch Azad Kashmir shares the beauty, culture, and stories of Azad Kashmir in an engaging way. Please help us. Thanks,

We also post light-hearted fun clips to entertain and inform our audience. The main motive of this page is to promote and show the world how beautiful this enchanted land is. DEVI GALI is located on Hajira-Trar Khal Road at a distance of 26KM from Rawalakot City. The site is located in Tehsil Hajira, District Poonch, AJ&K. The Devi top offers a beautiful view of whole Poonch River / Mahal Nullah v

alley. It has extensive lush green grassy grounds and exquisite valley views. Moreover, the diversified forest ecotourism
along the hill slopes presents a magnificent experience. This place offers huge plain land available for development. Weather is warm in summer and cold in winter. Available area for development is around 25 acres. The access to the area is through Hajira – Tarar Khal road towards Jhandali. Rules
Dear Members,
Please keep in mind before you pass any comments on any post.

• Vulgar, Abusive, and Racist Comments will not be tolerated and user will be banned permanently from page.
• Personal attacks on other members are not allowed.
• Stay with the topic and do a constructive discussion. Bring your point of view in a positive manner.
• All post are posted to promote a constructive discussion. We are not agree nor disagree with the content of any post.

اگر آپ پہاڑوں میں نہیں گھومتےپہاڑوں پر نہیں چلتےشاعری نہیں پڑھتے،پرسکون ماحول میں چائے نہیں پیتے بارش میں نہیں بھیگتے،کت...
27/07/2025

اگر آپ پہاڑوں میں نہیں گھومتے
پہاڑوں پر نہیں چلتے
شاعری نہیں پڑھتے،
پرسکون ماحول میں چائے نہیں پیتے
بارش میں نہیں بھیگتے،
کتابیں نہیں پڑھتے

تو پھر آپکو موت کا ڈر نہیں ہونا چاہیے
کیونکہ
آپ پہلے ہی سے مر چکے ہیں🌼

Deception pointعوام کو صرف دو وقت کی روٹی میں الجھا دو وہ کبھی تماری طاقت ،چوری یا سازش پر سوال نہیں کریں گے ۔"اگر لوگ ر...
16/07/2025

Deception point
عوام کو صرف دو وقت کی روٹی میں الجھا دو وہ کبھی تماری طاقت ،چوری یا سازش پر سوال نہیں کریں گے ۔"
اگر لوگ روزی روٹی،بل،علاج،قرض یا نوکری کے پیچھے دوڑتے رہیں ۔تو وہ نہ حق مانگیں گے اور نہ نظام بدلنے کی ہمت کریں گے ۔
ان کے دماغ میں انقلاب کی گنجائش ہی نہیں چھوڑنی چاہیے ۔انہیں اتنا مصروف کر دو کہ وہ زندہ رہنے کو ہی کامیابی سمجھنے لگ جائیں۔سوچنے ،سیکھنے یا سوال کرنے کی فرصت ہی نہ ہو ۔انہیں لگے کہ خاموش رہنے میں ہی فائدہ ہے
نوٹ :-جب انسان زندہ رہنے کی جنگ لڑ رہا ہو تو وہ آزاد ہونے کی جنگ لڑنے کے قابل نہیں رہتا ۔

ماشاء اللہکشمیر میں تین سے چار سیزن کے بعد درختوں کے ساتھ اتنا پھل لگا
08/07/2025

ماشاء اللہ
کشمیر میں تین سے چار سیزن کے بعد درختوں کے ساتھ اتنا پھل لگا

آرواڑے۔
07/07/2025

آرواڑے۔

29/06/2025

دنیا نے غلامی کے طریقے بدل دیے ہیں،
زنجیریں اب لوہے کی نہیں،
تنخواہوں، کرایوں اور قرضوں کی ہیں۔

وہ تمہیں اتنا کچھ ضرور دیتے ہیں
کہ تم بھوکے نہ مرو،
مگر اتنا کبھی نہیں دیتے
کہ تم آزاد ہو کر جینا شروع کر دو۔

تم ہر صبح اٹھتے ہو،
دفتر جاتے ہو،
تنخواہ کے وعدے پر دن بھر اپنا وقت، اپنی توانائی،
اپنے خواب، اپنی جوانی
قسطوں میں گروی رکھ دیتے ہو۔

اور شام کو؟
تم بس اتنا پاتے ہو
کہ اگلی صبح دوبارہ کام پر جا سکو۔
یہ زندگی نہیں —
یہ بقا ہے،
اور بقا آزادی نہیں ہوتی۔

✍️__چارلس بوکوسکی

زمین سے رشتہ ٹوٹ جائے... تو رزق کا رستہ بھی بھول جاتا ہے۔یہ وہ ہاتھ ہیں... جو مٹی کو سونا بنا دیتے ہیں۔"یہ کسان... صرف ب...
28/06/2025

زمین سے رشتہ ٹوٹ جائے... تو رزق کا رستہ بھی بھول جاتا ہے۔
یہ وہ ہاتھ ہیں... جو مٹی کو سونا بنا دیتے ہیں۔"

یہ کسان... صرف بیج نہیں بوتا،
یہ دعا بوتا ہے، صبر بوتا ہے…
اور امیدوں کی فصل کاٹتا ہے۔

مگر آج…
ہمارے ہاں زمینداری صرف ایک کہانی بن گئی ہے،
زمینیں تو باقی ہیں،
مگر مٹی سے عشق کرنے والے ہاتھ کم ہو گئے ہیں۔

مشینیں آ گئیں…
مگر وہ خلوص، وہ بیل،
وہ پرانی سحر انگیز محنت
کہیں کھو گئی ہے۔

کسان اب بھی زندہ ہے…
مگر اس کے گرد زمانہ بدل چکا ہے۔
اور ہم شاید اسے یاد بھی نہیں رکھتے۔
#کسان

#زمینداری



































آج دریائے سوات میں اچانک سیلابی ریلا آنے کی وجہ سے معصوم لوگوں کی جانیں ضائع ہونے پہ دل انتہائی غمگین ہے ، برسات کے موسم...
27/06/2025

آج دریائے سوات میں اچانک سیلابی ریلا آنے کی وجہ سے معصوم لوگوں کی جانیں ضائع ہونے پہ دل انتہائی غمگین ہے ، برسات کے موسم میں احتیاط انتہائی ضروری ہے ، مگر ایک گھنٹہ تک پانی میں محصور رہنے کے باوجود ضلعی انتظامیہ کی طرف سے مدد نہ ملنا یا اگر ملی بھی ہے تو غیر تربیت یافتہ ریسکیو اہلکار ہونا یا پھر ریسکیو اداروں کے پاس سہولیات نہ ہونا ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہے ہمارے حکمرانوں کے پاس عوام کے لیے کوئی ایجنڈا نہیں اگر ہیلی کاپٹر سے کرکٹ گراؤنڈ خشک ہو سکتے ہیں تو کیا یہی ہیلی کاپٹر ان بے چاروں کو بچانے نہیں آسکتے تھے

27/06/2025

عام اطلاع

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایت کے مطابق یکم جولائی 2025 سے جاز کیش اور ایزی پیسہ کے ذریعے رقم بھیجنے یا نکالنے کے لیے بایومیٹرک تصدیق (انگوٹھے کی تصدیق) لازمی ہوگی۔

🔴 جو افراد کسی اور کے نام پر اکاؤنٹ استعمال کر رہے ہیں، وہ فوری طور پر اپنے اکاؤنٹس خالی کر لیں۔

⚠️ اگر کوئی شخص کسی فوت شدہ فرد کے نام پر اکاؤنٹ استعمال کر رہا ہے تو یکم جولائی کے بعد وہ اکاؤنٹ بایومیٹرک تصدیق نہ ہونے کی وجہ سے بند ہو جائے گا، اور اس میں موجود رقم واپس نہیں نکلوائی جا سکے گی۔

📌 اس تمام صورتحال کی ذمہ داری متعلقہ فرد پر خود عائد ہوگی۔

✅ لہٰذا فوری طور پر اپنا اکاؤنٹ اپنے اصل نام پر رجسٹر کروائیں تاکہ کسی قسم کی پریشانی سے بچا جا سکے۔

Address

Jeddah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Devi Gali Poonch Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Devi Gali Poonch Azad Kashmir:

Share