پردیسی

پردیسی love � Gaming

15/07/2026

پردیسی ہونے کا سب سے مشکل کام کیا ہے؟ 😔

1. فیملی کی یاد
2. تنہائی
3. پیسے بھیجنا

آپ کے لیے کونسا؟ کمنٹ میں 1 2 3 لکھو 👇

#پردیسی

15/07/2026

سب سے مہنگا کیا ہے؟
وقت۔

جو چلا گیا وہ واپس نہیں آئے گا۔

آج آپ نے وقت کہاں ضائع کیا؟ 😅
سچ سچ بتاؤ 👇

#موٹیویشن #پاکستان
*

#پردیسی

14/07/2026

کامیابی راتوں رات نہیں آتی۔

روز 1% بہتر بنو۔
365 دن بعد تم نیا انسان ہو گے۔

شروع کب کرو گے؟ آج یا کل؟ 👇

#موٹیویشن #پاکستان

13/07/2026

آج کا سب سے بڑا بہانہ کیا تھا؟ 😅

"ٹائم نہیں ملا"
"نیند آ رہی تھی"
"موڈ نہیں تھا"

سچ سچ بتاؤ کمنٹ میں 👇

#موٹیویشن #پاکستان

13/07/2026

#تمھارا سب سے بڑا دشمن؟

"کل کروں گا"۔

آج سے شروع کرو۔
کل کبھی نہیں آتا۔

#انفارمیشن #پاکستان #کامیابی

13/07/2026

` #کامیابی ایک دن میں نہیں آتی
۔ روز 1% بہتر بنو۔ 1 سال بعد تم خود کو نہیں پہچانو گے۔ تم کب سے شروع کر رہے ہو؟`
#کامیابی
#انفارمیشن
#پاکستان

13/07/2026

*ایک دلچسپ انفارمیشن آپ کے لیے:*

کیا آپ جانتے ہیں؟
*انسان کا دماغ ہر دن تقریباً 70,000 خیالات پیدا کرتا ہے* 🤯
اور ان میں سے 90% خیالات وہی ہوتے ہیں جو ہم نے کل سوچے تھے۔
اسی لیے نئی چیزیں سیکھنا اور سوچ کا زاویہ بدلنا اتنا مشکل لگتا ہے۔

اسلام وعلیکم یہ شاہزیب سیالکوٹی ہے یقیناً آج کل آپ کی نظروں سے اس کی ویڈیوز گزری ہوں گی، پہلے کبھی کبھار اس کی ویڈیو سام...
13/07/2026

اسلام وعلیکم
یہ شاہزیب سیالکوٹی ہے یقیناً آج کل آپ کی نظروں سے اس کی ویڈیوز گزری ہوں گی، پہلے کبھی کبھار اس کی ویڈیو سامنے آ جایا کرتی تھی، کوئی زیادہ مذہبی کانٹینٹ نہیں ہوتا تھا، جسٹ روسٹنگ یا ولاگنگ ٹائپ، اس کی روسٹنگ کا شکار اکثر دیوث قسم کے ٹک ٹاکرز اور فیملی یوٹیوبرز ہی تھے، حالیہ کچھ دنوں میں جب اس نے دیوثِ اعظم رجب بٹ ولد نامعلوم کے خلاف ایک ویڈیو بنائی جس میں رجب بٹ اور کوئی عرفان ڈوگر نامی غلیظ ٹک ٹاکر نے سیدنا فاروق اعظم ؓ کی شان میں گستاخانہ الفاظ بولے، شاہزیب نے ان کے خلاف بھرپور آواز اٹھائی، ظاہر ہے ایک غیرت مند سنی مسلمان کبھی بھی برداشت نہیں کر سکتا کہ کوئی صحابہ کرام پر بکواس کرے، اس کی ویڈیو نے کنج!روں کی نیندیں حرام کردیں، اور مختلف حیلوں ہتھکنڈوں کے ذریعے اس کو بلیک میل کرنے لگے، یہاں تک کہ NCCA میں اس کے خلاف درخواست بھی دے دی، یہ جوان ڈٹا ہوا ہے، کیس بھی بگھت رہا اور کالوں کو نچا بھی رہا، مخالفین اس کی باڈی شیمنگ کر رہے، کبھی کوکی اور کبھی کانگڑی پہلوان کہتے، لیکن ان کو کیا پتہ جب ایمان مضبوط ہو تو جسمانی کمزور آڑے نہیں آتی ۔۔۔۔!
اس کے حق میں بھرپور آواز اٹھائیں بلاشبہ یہ لڑکا بھی ہمارا قیمتی سرمایہ ہے، اللہ اس کے جان و مال میں برکت فرمائیں اور شریروں کے شر سے اس کی حفاظت فرمائیں
آمین ثم آمین ۔۔۔۔!

ایک شعر "

جو اجاڑے باغ وہ مالی ہو نہیں سکتا
جو بھونکے صحابہ (رضی اللّٰہ عنھم)کو وہ حلالی ہو نہیں سکتا

Address

Jeddah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پردیسی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پردیسی:

Shortcuts

Share