Hum اورAap

Hum اورAap Hello �
I am a digital creator please like share and follow my page .thank u

14/09/2025

Kaba shareef mein azan deny wala bhai
Mashallah
M Salman

امام ابو حنیفہ رحمة اللہ علیہ کے والد صاحب کا انتقال ہو گیا تین دن تعزیت کے لیے بیٹھے رہے تین دن کے بعد باہر نکل کر چوک ...
10/09/2025

امام ابو حنیفہ رحمة اللہ علیہ کے والد صاحب کا انتقال ہو گیا تین دن تعزیت کے لیے بیٹھے رہے تین دن کے بعد باہر نکل کر چوک میں آگئے ۔

‏ایک بندہ آپ کا حاسد تھا سخت مخالف تھا اور سارا علاقہ جانتا تھا کہ اپ کا مخالف ہے

‏جب اپ باہر نکلے تو چوک میں بہت سارے لوگ تھے وہ بھی سامنے سے آیا ۔

‏السلام علیکم کے بعد کہنے لگا ابو حنیفہ سنا ہے آپ کے والد انتقال کر گئے ہے
‏فرمایا ہاں ۔۔

‏کہنے لگا اپنی ماں کا نکاح میرے ساتھ کر دو۔

‏الله أكبر ایسا سخت جملہ کہ وہ انسان کی نیند میں سوراخ کر دیتا ہے انسان سو نہیں پاتا

‏آپؒ کھڑے رہے جملہ سخت تھا مگر بات تو شرعی تھی غیر شرعی تو نہیں تھی ۔

‏تو امام صاحب کے ساتھ جو شاگرد تھے عقیدت مند تھے انہوں نے تلواریں نیام سے نکالی ۔

‏آپؒ نے فرمایا چپ کر جاؤ ہم کوئی لاوارث تو نہیں ہیں ۔

‏حضرت امام ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے ساری ہمت سمیٹی آنکھ میں آنسو جو چمکے تو ان کو بھی دامن میں سمیٹ لیا ہمت جمع کر کے کہنے لگے ۔

‏میاں تم نے کہا ہے میں اپنی ماں کا نکاح تیرے ساتھ کر لوں ۔

‏تو عدت گزر لینے دے تیرا نام لے کے اماں سے بات کروں گا اگر وہ تیرے ساتھ نکاح کرنا چاہے تو مجھے اعتراض کوئی نہیں ۔

‏یہ کہہ کے اپنے دوستوں کے بازو تھامے اگلے چوک میں گئے۔

‏وہ بندہ دھڑام سے زمین پہ گرا اور روح پرواز کر گئی ۔

‏لوگ کہنے لگے حضور اسے کیا ہوا ۔

‏آپؒ فرمانے لگے اس نے سمجھا تھا میں لاوارث ہوں
‏اسے کچھ بھی نہیں ہوا ابو حنیفہ کے صبر نے اس کی جان لے لی ہے۔

‏کئی دفعہ لوگ بڑے سخت جملے کہہ دیتے ہے بڑی تکلیف ہوتی ہے۔
‏حسد بڑی بری چیز ہے اس کے شر سے اللہ ہم سب کو محفوظ فرمائے۔آمین

*‏"امام اعظم ابو حنیفہؒ کی سیرت و تاریخ" صفحہ نمبر ۱۲۵*

10/09/2025
جاپان نے 1.02 پیٹا بٹس فی سیکنڈ کی حیران کن رفتار حاصل کر کے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیاایک سیکنڈ کے ہ...
10/09/2025

جاپان نے 1.02 پیٹا بٹس فی سیکنڈ کی حیران کن رفتار حاصل کر کے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
ایک سیکنڈ کے ہزارویں حصے میں 100 جی بی فائل ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے۔ ایک سیکنڈ میں نیٹ فلکس کا پورا مواد ڈاؤن لوڈ ہو سکتا ہے۔ یہ امریکہ میں دستیاب انٹرنیٹ کی اوسط رفتار سے 40 لاکھ گنا زیادہ تیز ہے

ایک شخص اپنے بکرے کو فروخت کرنے کے ارادے سے گھر سے نکلا۔ اسے فوری طور پر پیسوں کی ضرورت تھی، اس نے سوچا کہ اصل قیمت چھوڑ...
10/09/2025

ایک شخص اپنے بکرے کو فروخت کرنے کے ارادے سے گھر سے نکلا۔ اسے فوری طور پر پیسوں کی ضرورت تھی، اس نے سوچا کہ اصل قیمت چھوڑو، میں کم داموں میں ہی بیچ دیتا ہوں تاکہ میرا مقصد پورا ہو جائے۔

اس کا بکرا صحت مند اور خوبصورت تھا۔ اگر وہ اس کی قیمت پچاس ہزار بھی لگاتا تو آسانی سے فروخت ہو جاتا، مگر تنگ دستی کے باعث اس نے بیس ہزار مانگے۔ وہ سخت فکرمند نظر آ رہا تھا۔ مویشی منڈی میں کئی لوگ اس کے پاس آتے لیکن اتنی کم قیمت سن کر کوئی خریدنے کو تیار نہ ہوتا۔ سب کو یہی گمان ہوا کہ اس بکرے میں کوئی کمی ہوگی۔

اسی دوران ایک مالدار آدمی وہاں آیا اور قیمت پوچھی۔ سن کر حیران رہ گیا کہ اتنا اچھا بکرا اتنی قلیل رقم میں کیسے بیچ رہا ہے؟ اس نے دل میں سوچا ضرور کوئی بات ہے، مگر تسلی کرنے پر بکرا بالکل درست نکلا۔ اس نے کہا:
“بھائی! میں یہ بکرا تم سے خریدوں گا لیکن بیس ہزار میں نہیں بلکہ تیس ہزار میں لوں گا۔”

یہ سن کر بیچنے والے کی آنکھوں میں خوشی جھلکنے لگی۔ لیکن خریدار کا ضمیر جاگا، اس نے سوچا اگر اصل قیمت پچاس ہزار ہے تو تیس ہزار دینا بھی زیادتی ہوگی۔ اس نے کہا:
“نہیں بھائی، میں تمہیں چالیس ہزار دیتا ہوں۔”

بیچنے والا اور زیادہ خوش ہوا۔ مگر خریدار پھر سے سوچ میں پڑ گیا کہ یہ بھی انصاف نہیں۔ آخر اس نے کہا:
“میں یہ بکرا تم سے خریدوں گا لیکن پورے پچاس ہزار روپے دوں گا۔”

بیچنے والا حیرت زدہ ہو گیا اور بولا:
“بھائی! مجھ سے مذاق کیوں کرتے ہو؟ میں پہلے ہی مشکل میں ہوں، اگر خریدنا ہے تو لے لو ورنہ رہنے دو۔”

خریدار نے فوراً جیب سے رقم نکالی، پچاس ہزار ادا کیے اور بکرا خرید لیا۔

پھر اس نے پوچھا:
“بھائی! تم جانتے تھے کہ اس کی قیمت پچاس ہزار ہے تو اتنا سستا کیوں بیچ رہے تھے؟”

وہ شخص بولا:
“جی ہاں، مجھے علم تھا، مگر والدہ بیمار ہیں اور علاج کے لیے فوری رقم چاہیے تھی، اسی لیے مجبور ہو کر بیچ رہا تھا۔ لیکن آپ نے اصل قیمت کیوں دی؟ آپ چاہتے تو بیس ہزار میں بھی خرید سکتے تھے۔”

خریدار نے جواب دیا:
“یقیناً میں ایسا کر سکتا تھا، مگر قیامت کے دن اپنے رب اور اس کے رسول کو کیا جواب دیتا؟ ہمارے نبی ﷺ کا فرمان ہے کہ خرید و فروخت میں سامان خریدا کرو، کسی کی مجبوری نہیں۔”

یہ بات سن کر بیچنے والے کی آنکھوں سے آنسو بہہ نکلے اور اس نے دل کی گہرائیوں سے دعا دی کہ اس مشکل گھڑی میں اس نے اس کی مدد کی اور اس کی تنگی کا فائدہ نہیں اٹھایا۔

09/09/2025

قطر نے دنیا کا سب سے مہنگا جہاز ٹرمپ کو گفٹ کیا3ماہ پہلے اور آج بدلے میں کیا ملا دیکھئیے پہلے کومنٹ میں

ٹٹیہری… سات اہم باتیں۔(سائنس) سائنسدان بھی ان کے آگے ناکام ہو گئے…اس بار ٹٹیہری نے چھت پر کئی جگہ انڈے دیے ہیں، پچھلے پچ...
09/09/2025

ٹٹیہری… سات اہم باتیں۔

(سائنس) سائنسدان بھی ان کے آگے ناکام ہو گئے…

اس بار ٹٹیہری نے چھت پر کئی جگہ انڈے دیے ہیں، پچھلے پچاس برسوں میں پہلی بار ایسا دیکھا گیا ہے۔

1️⃣ اگر ٹٹیہری چار انڈے دے تو سمجھ لو کہ چار ماہ بارش ہوگی۔
2️⃣ اگر ٹٹیہری اونچی زمین پر انڈے دے تو بارش بہت زیادہ ہوگی۔
3️⃣ یہ کبھی درخت، دیوار، کھمبے، رسی یا چھت پر نہیں بیٹھتیں۔
4️⃣ اگر ٹٹیہری چھت پر انڈے دے تو سمجھ لو کہ پانی سے تباہی آئے گی۔
5️⃣ تم کبھی ٹٹیہری کو کرکشترا کے باہر کسی ملک میں مردہ نہیں دیکھ سکتے۔
6️⃣ جس کھیت میں ٹٹیہری انڈے دے، وہ کھیت کبھی خالی نہیں رہتا۔
7️⃣ جس سال ٹٹیہری انڈے نہ دے، سمجھ لو کوئی خوفناک انجام آنے والا ہے۔

قدرت ان کے ساتھ ہے… یہ فطرت کے تحفے ہیں… جب سائنس نہیں تھی، یہ سب کچھ تھا۔

یہ وہ ہے جو رب نے انہیں بنایا… 💯❤️❤️❤️

09/09/2025

اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ*🤲یَا ذَُوالْجَلَالِ وَالْإِکْرَام*
ھمیں آفات و بلیات سے محفوظ فرما اور اپنی نصرت و مدد نازل فرما ہمارے گناہوں کو معاف فرما کر ہمیں بخش دے ہم پے رحم فرما دہے الٰہی کرم فرما دے۔ الٰہی بے بسوں کی حفاظت فرمائیں یا الٰہی اس سیلاب سے سب کی حفاظت فرما دیجئے کرم فرما دیجئے، رحم فرما دیجئے۔

آمین ثم آمین اللھم آمین 😓🙏🤲 🕋

08/09/2025

*یہ پنجابی فلموں کا اداکار گپی گریوال ہے،* اسکے علاوہ سونو سود اور کئی اداکار ہیں جنہوں نے سیلاب کے بعد اپنی عوام کو سنب...
07/09/2025

*یہ پنجابی فلموں کا اداکار گپی گریوال ہے،* اسکے علاوہ سونو سود اور کئی اداکار ہیں جنہوں نے سیلاب کے بعد اپنی عوام کو سنبھال لیا، انکو بھینسیں لیکر دیں، گھر بنوا کر دینے کا کہا 200 دیہات ایک اداکار نے دوبارہ آباد کرنے کا بیڑا اٹھایا، 200 گھر دوبارہ مرمت کروا کر دینے کا ایک اور اداکار نے کہا اور یہ گپی گریوال بهی روز یونہی 10، 10 لوگوں کا نقصان پورا کرنے کی کوشش میں نکلا ہوتا، خیال آیا کہ فنکار تو پاکستانی پنجاب میں بهی بہت ہیں، کہیں کوئی نظر نہیں آ رہا، کہاں گئے سب کے سب.

یہاں کے اداکاروں کے لیے فیورٹ ایموجی 🖐

06/09/2025

Address

Jeddah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hum اورAap posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share