Pardesi cricket star's

  • Home
  • Pardesi cricket star's

Pardesi cricket star's Professional live coverage..All cricket games..with comentry..

31/07/2025
16/07/2025

سعودی عرب کے مشہور ٹیک ٹاکر گل خان۔۔
اور پاکستان کرکٹ کے لجنڈری بیسٹمین۔۔
جاوید میانداد صاحب کی جدہ کرکٹ اکیڈمی میں آمد ۔۔
پردیسی کرکٹ سٹارز کی جانب سے خصوصی طور پر خوش آمدید کہتے ھیں۔۔

پیاری باتیں
26/06/2025

پیاری باتیں

17/04/2025

اسلام علیکم پیارے دوستو
۔پھر سے ھو جاو سب تیار۔۔
میدان سجنے جارھاھے۔۔
ھارڈ بال کرکٹ سعودی عرب شہر جدہ۔
زیر انتظام ویسٹرن پریونس کرکٹ ایسوسیشن
زم زم ٹو نائٹ۔۔
لیگ ۔۔
بڑا مقابلہ ھونے جارھاھے۔۔
Mmsaco vs Apex cc
,دونوں ٹیمیں اس بار جیت کر ارادہ لے کر میدان پر اتریں گی۔۔
جیت کے لیے پرعزم ھیں ۔۔۔
انشاءاللہ پورا میچ اسی پیج پر لائیو دکھایا جائے گا۔۔
آفیشل میڈیا براڈ کاسٹر رانا اعجاز۔۔

17/04/2025
17/04/2025

چلو چلو سھڑا کرکٹ گراؤنڈ کشمیر
جہاں ھونے جارھاھے
آل آزاد کشمیر اینڈ آل پاکستان ٹیپ بال میگا ایونٹ۔۔
چوھدری سابق اینڈ چوھدری عرفان میموریل
سیزن تھری۔۔

بلڈ فیملی کرکٹ کلب پنچیڑہ
اپنی مکمل سیٹنگ کے ساتھ میدان میں اترنے کے لیے تیار۔۔۔
سعودی عرب سے بلڈ فیملی کرکٹ کلب پنچیڑہ کے لئے سپشل
نیک خواہشات۔۔
حافظ ساجد بھائی آل مقیم سعودی عربیہ۔۔
رانا اعجاز براڈ کاسٹر آف سعودی عرب۔۔

17/04/2025

اسلام علیکم پیارے دوستو
۔پھر سے ھو جاو سب تیار۔۔
میدان سجنے جارھاھے۔۔
ھارڈ بال کرکٹ سعودی عرب شہر جدہ۔
زیر انتظام ویسٹرن پریونس کرکٹ ایسوسیشن
زم زم ٹو نائٹ۔۔
لیگ ۔۔
بڑا مقابلہ ھونے جارھاھے۔۔
اے آر سی جدہ۔۔
بمقابلہ
اور آی ایس ڈی بی۔۔۔
آر سی سی کپتان عمران مغل۔۔
آر سی سی اس بار جیت کر ارادہ لے کر میدان پر اترے گی۔۔
آر سی سی کپتان اینڈ ٹیم اونر عمران مغل
جیت کے لیے پرعزم ھیں ۔۔۔
انشاءاللہ پورا میچ اسی پیج پر لائیو دکھایا جائے گا۔۔
آفیشل میڈیا براڈ کاسٹر رانا اعجاز۔۔

10/04/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! ANu Akram, Abaid Abaid, Salim Amaan, Rehman Khan

10/04/2025
ھاں جی فلڈ لائٹس تحویل الراجعی انٹر ھاوس۔۔نیشنل بینک آف پاکستان۔۔سعودی کرکٹ فیڈریشن کے زیر انتظام۔۔تین نائٹ کرکٹ ایونٹ م...
24/03/2025

ھاں جی فلڈ لائٹس تحویل الراجعی انٹر ھاوس۔۔نیشنل بینک آف پاکستان۔۔
سعودی کرکٹ فیڈریشن کے زیر انتظام۔۔
تین نائٹ کرکٹ ایونٹ منقعد کیاگیا۔۔
اس ایونٹ میں 8 ٹیموں نے شمولیت اختیار کی۔۔
ٹورنامنٹ کا فائنل مقابلہ ایم ساکو نے اپنے نام کر لیا۔۔
ایونٹ کا ونر پرائز 20ھزار سعودی ریال تھا۔۔
فائنل میچ ھیرو کپتان ایم ساکو رانا عدنان بھائی تھے۔۔
پوری ٹیم نے بہت اعلی کوالٹی کی کرکٹ کیھلی۔۔۔
ھر پلیر نے ایم ساکو کی جیت اھم رول نبھایا۔۔
مظہریاسین۔۔وقاص لیفٹی۔۔فاروق خان۔۔ندیم بھائی۔۔قاسم راجہ۔۔قیصر بھائی۔۔
ھر ایک پلیر نے جیت کا جنون لے کر میدان میں پرفارمنس دیکھائ۔۔
اور ایم ساکو کو چمپین بنوانے میں اھم رول ادا کیا۔۔
ایم ساکو کے کپتان رانا عدنان اور پوری ٹیم کو چیمپئین بننے پر۔۔
پردیسی کرکٹ سٹارز رانا اعجاز کی جانب سے بہت بہت مبارک ہو۔۔

Address

Live Cricket On Perdesi Cricket Star's

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pardesi cricket star's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share