Haider Ali Abbasi

Haider Ali Abbasi نیچے واٹس ایپ چینل کا لنک لگایا ہے اسے بھی فالو کر لیں

*ایک نیکی، ہزاروں مسکراہٹیں*🤝خدمت خلق فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر ضرورت مندوں کی مدد کریں۔ آپ کا چھوٹا سا ڈونیشن کسی کی بڑی ض...
30/11/2025

*ایک نیکی، ہزاروں مسکراہٹیں*🤝

خدمت خلق فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر ضرورت مندوں کی مدد کریں۔ آپ کا چھوٹا سا ڈونیشن کسی کی بڑی ضرورت پوری کر سکتا ہے۔ آئیے، مل کر ایک بہتر معاشرہ بنائیں
آپ کا ایک قدم، کسی کی زندگی کا سہارا
کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کی چھوٹی سی مدد ہزاروں بے سہارا لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ لا سکتی ہے
خدمت خلق ڈونیشن مہم کا حصہ بنیں اور ان لوگوں کی امید بنیں جنہیں آپ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے
جزکیش , ایزی پیسہ *03010881000*
https://whatsapp.com/channel/0029VbAvhSZHVvTVbIF3Je01

ٹوبہ ٹیک سنگھ، تھانہ سٹی گوجرہ میں اذان سے قبل سپیکر میں درود شریف پڑھنے پر امام مسجد کے خلاف مقدمہ درج
26/11/2025

ٹوبہ ٹیک سنگھ، تھانہ سٹی گوجرہ میں اذان سے قبل سپیکر میں درود شریف پڑھنے پر امام مسجد کے خلاف مقدمہ درج

صاحبزادہ فرحان کا شمار ملک کے بہترین بال اسٹرائیکرز میں ہوتا ہے  ایک سال میں 100 چھکے لگانے والا پہلا پاکستانی
23/11/2025

صاحبزادہ فرحان کا شمار ملک کے بہترین بال اسٹرائیکرز میں ہوتا ہے ایک سال میں 100 چھکے لگانے والا پہلا پاکستانی

22/11/2025

باكستان مافي خوف من دنيا

22/11/2025

دبئی شو میں پاک فضائیہ بازی لے گئی الحمدللہ 🥰

22/11/2025

پاک فضائیہ کے شاہنیوں کی اونچی اُڑان نے سب کو حیران کر دیا

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز 2025،بنگلہ دیش نے بھارت کو شکست دے دی باقی تفصیلات کمنٹ میں 👇
21/11/2025

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز 2025،بنگلہ دیش نے بھارت کو شکست دے دی باقی تفصیلات کمنٹ میں 👇

21/11/2025

Wait for Bumrah Celebration - JF17 vs TEJAS
نوٹ:
یہ ویڈیو صرف انٹرٹینمنٹ کے لیے بنائی گئی ہے

21/11/2025

بھارتی فضائیہ نے حادثے میں پائلٹ کی (ہلا-کت) کی تصدیق کردی

Disclaimer: This video is for information purposes only

بھارتی فضائیہ نے دبئی ائیر شو کو داغدار کر دیا. شو کی تاریخ میں پہلی بار حادثہ  تفصیلات پہلے کمنٹ میں 👇
21/11/2025

بھارتی فضائیہ نے دبئی ائیر شو کو داغدار کر دیا. شو کی تاریخ میں پہلی بار حادثہ تفصیلات پہلے کمنٹ میں 👇

21/11/2025

حادثے کے بعد تیجس طیارہ بنانے والی کمپنی کے شیئرز گر گئے باقی تفصیل کمنٹ میں 👇

Address

Jeddah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haider Ali Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haider Ali Abbasi:

Share