21/11/2025
#ویلامنڈاشہزاد کا والد بازیاب
ملک صادق ملانہ۔ کی بازیابی کا کریڈٹ
ایس ایچ او تھانہ کوٹ ادو سٹی ملک شکیل احمد کو جاتا ہے آپکی کی محنت سے بازیاب ہوا ہے گریٹ افیسر ملک شکیل احمد اللہ پاک ان کو لمبی زندگی دے۔۔ آور مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین
دعا گو