
09/09/2025
نیپال میں غصے سے بھرے مظاہرین نے پارلیمنٹ کو آگ لگا دی، پارلیمنٹ سے سامان لوٹنے کے ساتھ ساتھ اہلکاروں سے ہتھیار بھی چھین لیے
سپریم کورٹ کو بھی آگ لگا دی
وزیراعظم وزرا سمیت مستعفی
وزراء کو ڈنڈے مار مار کر سارے شہر میں بھگایا
عینی شاہدین نے یہ بتایا کہ مظاہرین نے دارالحکومت کٹھمنڈو میں کئی سیاستدانوں کے گھروں کو آگ لگا دی ہے، وزرا کو فوجی ہیلی کاپٹروں کے ذریعے محفوظ مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے
Zahid AliZahid Ali