DEEVA ڈیوا کوہ سلیمان

DEEVA  ڈیوا  کوہ سلیمان Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DEEVA ڈیوا کوہ سلیمان, Digital creator, Jeddah.

ڈیوا کوہ سلیمان🪔 کےطول و عرض میں پھیلےتمام #قبائل کے حالات و واقعات♡ #موسمی صورتحال اور پیشگوئ☔🕯عالمی و ملکی حالات حاضرہ📻 ♡ روزانہBBC گلوبل نیوز بلٹن اور بہت کچھ صرف ڈیوا نیوز پہ

01/11/2025

ڈیرہ غازی خان میں ایک مریضہ کو او پازیٹو خون کی اشد ضرورت ہے نور بخش جلالانی کوٹ موڑ 03229139423

ڈب فاضلہ کچھ تمن بزدار کوہ سلیمان:محمدخان صوبھانی کا نوجوان بیٹا ملنگ یعقوب صوبھانی مرگی دورے کے باعث انتقال کرگئے   fan...
01/11/2025

ڈب فاضلہ کچھ تمن بزدار کوہ سلیمان:محمدخان صوبھانی کا نوجوان بیٹا ملنگ یعقوب صوبھانی مرگی دورے کے باعث انتقال کرگئے
fans

01/11/2025

پیٹرول2 روپے43 پیسے اور ڈیزل3 روپے2 پیسے فی لیٹر مہنگا:پیٹرول کی نئ قیمت265 روپے 45 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئ قیمت278 روپے 44 پیسے مقرر

دربار عالیہ بسال شریف ضلع اٹک:معروف بزرگ ہستی صاحبزادہ گل محمد جلالانی بزدار بسالوی ڈینگی🦟وائرس کے باعث کافی علیل ہیں😢او...
31/10/2025

دربار عالیہ بسال شریف ضلع اٹک:معروف بزرگ ہستی صاحبزادہ گل محمد جلالانی بزدار بسالوی ڈینگی🦟وائرس کے باعث کافی علیل ہیں😢اور اٹک کے ایک نجی ہسپتال میں زیرِعلاج ہیں
ڈیوا فالورز سے، خصوصی دعاؤں کی درخواست: اےربّ العالمین تو اس تکلیف اور آزمائش کو دور فرماء، شفاء دے تو ہی شفاء دینےوالا ہے۔ یااللہ تو ایسی شفاء عطا فرماء جو کسی قسم کی بیماری اور تکلیف نہ چھوڑے🤲اللہ پاک صاحبزادہ گل محمد صاحب سمیت تمام بیماروں، زخمیوں کو صحت وتندرستی نصیب فرمائے📿🕋یااللہ بےروزگاروں کو `رزق حلال` عطاء فرماء! بے اولادوں کو نیک صالح، `فرمانبردار اولاد` عطاء فرماء: اللہ سب کی نیک اور جائز دلی `حاجات` پوری فرماء: آمین: صاحبزادہ اسد بسالوی

30/10/2025

تونسہ سرکاری ہسپتال میں مریضہ کو او نیگیٹو خون کی اشد ضرورت ہےجاوید نتکانی03432969294

بستی کورو تونسہ شریف کے حافظ سلیم لاشاری کو کچہ سندھ سے بازیاب کرانے پر لالہ عثمان جعفر کو خراج تحسین       fans
30/10/2025

بستی کورو تونسہ شریف کے حافظ سلیم لاشاری کو کچہ سندھ سے بازیاب کرانے پر لالہ عثمان جعفر کو خراج تحسین
fans

30/10/2025

تونسہ میں ایک کینسر مریضہ B پوزیٹو خون کی اشد ضرورت ہے
03236728209

سوشل میڈیا (وٹس ایپ ، میسنجر، پر ☎️📞 کالز، یا ٹیلیفون کالز 💌 یا میسجز ‼️انعامی سکیمز، قرعہ اندازی، یا لاٹری⚠️ اجنبی لوگو...
30/10/2025

سوشل میڈیا (وٹس ایپ ، میسنجر، پر ☎️📞 کالز، یا ٹیلیفون کالز 💌 یا میسجز ‼️انعامی سکیمز، قرعہ اندازی، یا لاٹری⚠️ اجنبی لوگوں سےیاری دوستی اور خواتین کے محبت بھرے کالز⛔ اور نوکری اور شادی کے لالچ میں کہیں کچے کے علاقوں میں نہ پہنچ جائیں🚫 محتاط رہیں اور محفوظ رہیں
وٹس ایپ، میسنجر اور دیگر سوشل میڈیا کے پیغامات کے زریعے لین دین، صدقہ خیرات، مدد امداد اور ادھار دینے سے پرہیز کریں! شریف لوگوں کے نام سے فیک اکاؤنٹس سے میسجز کے زریعے ایمرجنسی کا کہہ کر پیسے مانگے جارہے ہیں
سوشل میڈیا خاص کر فیس بُک وٹس ایپ پر ہر چیز دیکھ کر یقین کریں اور نہ ہی شیئر کریں⚠️ پہلےچینل کو دیکھیں کہ اصل ہے یا فیک اور پھر خبر کی تصدیق کرکے آگے بھیجیں‼️ سوشل میڈیا پہ کسی ویب سائٹ اور لنک پر کلک کرنے سے پہلے ہزار بار سوچیں🚫اپنے زاتی معلومات، کارڈ نمبرز اور پاس ورڈ ہرگز شیئر نہ کریں

شکرالحمداللہ ❣️🤲🫀📿🕊️      fans
29/10/2025

شکرالحمداللہ ❣️🤲🫀📿🕊️
fans

29/10/2025

ڈاکٹر انیلہ جمیل ہسپتال تونسہ میں ایک مریضہ کو او پازیٹو خون کی اشد ضرورت ہے
03228134189

🟩DGKکوہ سلیمان کےمعروف ہستی ایکسیئن(ر)تاج محمد بزدار کےپوتے اور ٹھیکیدار منصور بزدار کےصاحبزادے نوجوان حمزہ بزدار روڈ حا...
28/10/2025

🟩DGK
کوہ سلیمان کےمعروف ہستی ایکسیئن(ر)تاج محمد بزدار کےپوتے اور ٹھیکیدار منصور بزدار کےصاحبزادے نوجوان حمزہ بزدار روڈ حادثےمیں زخمی (پاؤں میں فیکچر/ مین جائنٹس ڈس لوکیٹ) ڈاکٹر عمران حیدر قیصرانی ملتان کےپاس کامیاب سرجری:
ڈیوا فالورزسےدعاؤں کی اپیل: (اےربّ العالمین) تو اس تکلیف اور آزمائش کو دور فرماء، (شفاء دے) تو ہی شفاء دینےوالا ہے۔ یااللہ تو ایسی شفاء عطافرماء جو کسی قسم کی بیماری اورتکلیف نہ چھوڑے🤲اللہ پاک (نوجوان حمزہ بزدار) سمیت تمام بیماروں، زخمیوں کو صحت وتندرستی نصیب فرمائے📿🕋یااللہ بےروزگاروں کو `رزق حلال` عطاء فرماء! بےاولادوں کو نیک صالح، `فرمانبردار اولاد` عطاء فرماء: اللہ سب کی نیک اورجائز دلی `حاجات` پوری فرماء: آمین

28/10/2025

آب زم زم کا #کنواں نایاب ویڈیو سجان اللہ

Address

Jeddah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DEEVA ڈیوا کوہ سلیمان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share