Banda e Khuda

Banda e Khuda Banda-e-Khuda a New Era

15/07/2025

خیبرپختون خواہ میں معذور افراد کے لئے
ماہانہ 7 ہزار روپے وظیفہ مقرر کردیاگیا ہے۔
سوشل ویلفیئر آفس سے مغزوری کارڈ بنائیں۔
*وہ تمام معذور افراد جن کا معذوری شناختی کارڈ بن چکا ہے وہ میسج میں HQ لکھ کر Space دیں پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8123 پر Send کریں، تصدیق کے بعد مالی مدد کے اہل قرار پائیں گے*
*جس دوست کے قریب کوئی معذور رہتا ہے اس کا شناختی کارڈ چیک کریں اور اگر اس پر ویل چیئر کا نشان بنا ہے تو شناختی کارڈ نمبر کو 8123 پر بھیجیں۔*
*ہمارا تھوڑا سا وقت کسی کے مستقل سہارے کا ذریعہ ثابت ہوسکتا ہے۔⁦

کتنے بےبس تھے وہ 💔💔
27/06/2025

کتنے بےبس تھے وہ 💔💔

24/06/2025
23/06/2025

بیشک تمہارے لئے ان میں بہترین نمونۂ (اِقتداء) ہے (خاص طور پر) ہر اس شخص کے لئے جو اللہ (کی بارگاہ میں حاضری) کی اور یومِ آخرت کی امید رکھتا ہے، اور جو شخص رُوگردانی کرتا ہے تو بیشک اللہ بے نیاز اور لائقِ ہر حمد و ثناء ہے۔

(سورۃ الْمُمْتَحِنَة, 60 : 6)

21/06/2025

‏میرے خیال میں ایران چاہتا ہے امریکہ بھی اسرائیل کے ساتھ جنگ میں شامل ہوجائے۔ تا کہ ایک ایک ہی بار عالمی استکبار سے جنگ لڑ لی جائے۔

اسرائیل پر ایران کو میزائل مارنے میں چار رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ پہلے امریکہ ان میزائلوں کو روکتا ہے۔ پھر سعودی عرب روکتا ہے۔ پھر اردن اور پھر اسرائیل کا "آہنی حصار" روکتا ہے۔ ان سب رکاوٹوں کو عبور کرکے بڑی مشکل سے ایرانی میزائل اسرائیل تک پہنچتا ہے۔

لیکن اگر امریکہ جنگ میں شامل ہوتا ہے تو متحدہ عرب امارات، سعوی عرب، قطر، عمان، بحرین اور قطر سب ملکوں میں امریکی ملٹری اثاثے نشانے پر ہوں گے۔ اور کچھ میزائل امریکی ملٹری اثاثوں کے ساتھ ساتھ ہوسکتا ہے میزبانوں کہ آئل اور گیس ریفائنریوں کی طرف بھی رخ کریں۔ آخر میزبانوں کا بھی تو حق بنتا ہے۔

ویسے ریفائنریوں کے نزدیک سے بھی میزائل گزر جائے تو آگ پکڑ لیتی ہیں۔ اور ان کی حفاظت تقریبا ناممکن ہے۔

20/06/2025

ٹر مپ نے اسرائیل کو دو ھفتوں کے لئے جسمانی ریمانڈ پر ایران کے حوالے کر دیا ھے 🤣😂

Beautiful photo of the day♥️
19/06/2025

Beautiful photo of the day♥️

19/06/2025

*🚨🪀
اسرائیلی سٹاک ایکسچینج بیٹھ نہیں گئی بلکہ تباہ ہو گی ہے*
*الحمدللہ*

19/06/2025

اسرائیل کی اعلیٰ ترین فوجی تحقیقی تنصیب مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہے۔
صرف اس ایک حملے سے نقصانات کی مالیت 1.8 بلین شیکل (500$ ملین ڈالر) سے زائد ہے۔

Good morning, Tel Aviv. 🔥 🔥
19/06/2025

Good morning, Tel Aviv. 🔥 🔥

Address

Jeddah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Banda e Khuda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Banda e Khuda:

Share