Saanjhy Rang سانجھے رنگ

  • Home
  • Saanjhy Rang سانجھے رنگ

Saanjhy Rang سانجھے رنگ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saanjhy Rang سانجھے رنگ, Video Creator, Al Khomrah District, Jeddah, .
(1)

اسلام علیکم خوش آمدید سانجھے رنگ میں خوش آمدید ہم آپ کے دوست ہیں ہم آپ کی آواز ہیں ہر آواز آپ کے ساتھ شیئر کرتے ہیں آپ بھی فالو کریں اور ویڈیو شیئر کیا کریں آپ کا شکریہ آپ کی بھی پریشانی ہو ہم سے رابطہ کریں ہم آپ کی آواز بنیں گے

30/07/2025

روہی دے ٹبڑے تسے تسے آؤ رلے سنڑدے ہیں
Rohi dy tibrye tasy tasy

29/07/2025
28/07/2025

اے بابا سئیں فرمیندے ہن| مخمور قلندری دی شاعری
لالا اقبال بلوچ |شاہد نزیر جتوئی دی سوہنڑی آواز
Baba sain Farmendy Han
Poet | Makhmoor Qalandri
Singer | Lala Iqbal Baloch
Singer| Shahid Nazeer Jatoi
Uploading Video| کاشر بلوچ
Lebal| Saanjhy Rang سانجھے رنگ

بابا سَئیں فَرمیندے ہَن
ساڈا ویلا چَنگا ویلا ہَئی
ساڈا ویلا سادَہ ویلا ہَئی
ساڈے ویلے پَگ دِی قِیمت ہَئی
ساڈے ویلے گالھ اَنگُوٹھا ہَئی
ساڈے ویلے پَردَہ اَکھ اِچ ہا
ساڈے ویلے گَھرِیں اِچ بارِیاں ہَن
ساڈے ویلے یارِیاں یارِیاں ہَن
ساڈے ویلے قاصِد پَکھڑُو ہَن
ساڈے ویلے وَقت پَچھاویں اِچ ہَئی
دُھویں ڈَس ڈیندے ہَن ، وَسُّوں دِی
ساکُوں تارے رَستہ لیندے ہَن
اَے بابا سَئیں فَرمیندے ہَن
جِتھ شِہر دا چَوک ہے اُوں ویلے
اِتھ ساڈے جَوڑے واہندے ہَن
جِتھ کوٹھی ہے سَرداراں دِی
اِیں جاہ تے بُوھَڑ ہَوندی ہَئی
جِتھاں ہاڑ اِچ مال بَدِھیندا ہا
بابا سَئیں فَرمیندے ہَن
ساڈے گَھر دے نال کِراڑاں دا
ہِک کُھوہ ہَئی واہندا راہندا ہَئی
ہِک چَھٹ دَرباری لَٹھاں دِی
اِتھ پانی آن کے پِیندِی ہَئی
اَو پیار پَرِیت دا ویلا ہَئی
نہ لَٹھے کَلمہ پَڑھدے ہَن
نہ کُھوہ دا پانی کافِر ہَئی....

مَخمُورؔ قَلَندری








28/07/2025

ایک جیز اس نے نہیں بتائ وہ یہ کہ جس کا کتا کسی سٹوڈنٹ کو کاٹے کا اس پر ایف آئی آر بھی ہوگی اور اسی وقت بذریعہ اکاؤنٹ ایک لاکھ روپیہ جرمانہ بھی ہوگا

27/07/2025

دھوکے اور کھوتے کا جب پتہ چلتا ہے
تب تک بندہ کھا چکا ہوتا ہے
اور بتانے کے قابل بھی نہیں رہتا

احمد ولد محمد اکرم مسکلانی بزدار آج صبح سناواں شہر مظفرگڑھ سے لاپتہ ہے جس  کسی کو بھی ملے یا کسی نے کہی دیکھا ہو تو برائ...
27/07/2025

احمد ولد محمد اکرم مسکلانی بزدار آج صبح سناواں شہر مظفرگڑھ سے لاپتہ ہے
جس کسی کو بھی ملے یا کسی نے کہی دیکھا ہو تو برائے مہربانی نیچھے دیے گئے نمبرز پہ رابطہ
کریں
بھائی سمجھ کر پوسٹ کو آگے شیئر کرے شکریہ
03228182999
03228687689
03072167396
03276350792

افسوسناک خبر – نوجوان قتل حسین شاہ موڑانتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ عبداللہ  نامی نوجوان کو پرانی دشمنی کی ب...
27/07/2025

افسوسناک خبر – نوجوان قتل
حسین شاہ موڑ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ عبداللہ نامی نوجوان کو پرانی دشمنی کی بنیاد پر قتل کر دیا گیا۔
مقتول: رمضان لوجانی پمپ والے کا بھانجا
عبدو لجانی کا بیٹا
جانی لجانی مرحوم کا بھتیجا
جائے وقوعہ: "چاہ چڑیں والی" نزد الفلاح دستی ٹریکٹر شوروم، لجانی پمپ (حسین شاہ موڑ اور ڈڈو موڑ کے درمیان)
مقتول اپنے کھوکے پر بیٹھا تھا جب نشانہ بنایا گیا۔
قاتل تاحال نامعلوم، تاہم سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، آمین 🤲

27/07/2025

شہر کالا دا نوجوان عوام دے ہتھے چڑھ گیا

27/07/2025

ڈیرہ غازی خان میں بھتیجے آصف نے چچا کے گھر کی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کر دیا
گھر گھس کر جوان بیٹیوں کو مارا کپڑے پھاڑ ڈالے
معذور لڑکی کو کاٹ کر زخمی کر دیا
سنگین نتائج کی دھمکیاں دی

ایس ایچ او دراہمہ شاہد منظور نے کاروائی شروع کر دی

میانوالی کے پائلٹ اور ڈیرہ غازی خان کی لڑکی کا کیس مقابلہ میں لڑکی کے مطابق پائلٹ صاحب شادی کے بہانے تمام جسمانی حاجات پ...
27/07/2025

میانوالی کے پائلٹ اور ڈیرہ غازی خان کی لڑکی کا کیس مقابلہ میں
لڑکی کے مطابق پائلٹ صاحب شادی کے بہانے تمام جسمانی حاجات پوری کرتا رہا شادی کے ٹائم فراڈ کرگیا مزدید پڑھئے درخواست یہ جو پاپاُ کی پریا سب کچھ جاننے کے بعد والدین کی عزت کا جنازہ نکال کر پھر کہتی ہیں ہمارے ساتھ زیادتئ ہوئی حیران کن بات یہ ہے اگلا بندا اسکو بس کے زریع ڈی جی خان سے ملتان لے گیا ملتان سے روالپنڈی پھر لاہور یہ بھی کوئی مزاک ہے اپنی عزت خود چور چور کرواتے رہے اب قانون کا سہارہ لے رہے ہیں ادھر ہی ہوٹل میں 15 پہ کال کر کے پکڑوا دیتی سالے کو اتنا موقع خود دئے اب انصاف چائے پولیس اب قصور وار ہے بیچاری کیا جاتے وقت تھانہ میں درخواست دے کر گئی تھی کہ میں اس کے ساتھ جارہی ہو شادی کرنے کےلئے اگر اپ نہ ملتی گھر والو کو تو تب بھی پولیس خوار تھی اگر واپس اگئی ہو مل گئی تو تب بھی پولیس کو خوار کررہی ہو یہاہی تو غلط عورتو کا ایک بڑا نیٹوورک ہے جو لوگو کو پھنسا کر ان پر ایف ائی ار کرواتے ہیں پولیس کو اپنے خفعہ زریع سے اس بارے تحقیق کرنی چائے

26/07/2025

سی سی ڈی کا چھاپہ امجدبھوکی گرفتارجبکہ شاہد بھوکی اور سیف بھوکی فرار 😢😢ذرائع

Address

Al Khomrah District, Jeddah

21442

Telephone

+923456428484

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saanjhy Rang سانجھے رنگ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saanjhy Rang سانجھے رنگ:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share