
29/07/2025
جرگہ پشتون قوم کی صدیوں پرانی روایت ہے اور یہ اکثر دو فریقین کے درمیان صلح کرانے کیلئے کی جاتی ہے لہذا ۔
*دشمنیاں ختم کرو، نفرتوں کو مٹا دو
آج 29 جولائی 2025 کو، حاجی محمد اسلم کی قیادت میں، قوم سپاہ سوران خیل سے تعلق رکھنے والے حاجی پیر محمد اور محمد خان خاندانوں کے درمیان صلح براے تیگہ کے لیے جرگہ منعقد ہوا، جس میں ڈاکٹر محمد رازق وفات ہوئے تھے اور کئی زخمی ہوئے۔ اس موقع پر محمد اسلم افریدی ، خدمت خلق کمیٹی کے سینئر نائب صدر امیر شاہ افریدی.قومی مشر حاجی اصیل خان کاکا کندی شیخان مشران مسعود خان قومی مشران پولیس انسپکٹر خامید شاہ کی موجودگی میں جرگہ بہت خوش اسلوبی سے ہوا، پہلے تین مہینے تیگہ (صلح کی علامت) رکھ دیا گیا اور دونوں فریقین نے واک اختیار حاجی مخمد اسلم افریدی کو دیا. حاجی محمد اسلم افریدی نے کہا کہ اور باقی مسلہ جلد ختم کرونگا اس کے علاوہ۔ انشاءاللہ دشمنیاں ختم کرنے کی کوشش جاری رہے گی اور آئندہ بھی مسائل حل کیے جائیں گے.
آؤ مل جل کر چلو، نفرتیں سب چھوڑ دو، محبت ہی ہمارا اصل ہتھیار امن ہے ۔