M javed

M javed well come to my page Follow like and Sher

Good evening
05/05/2026

Good evening

29/04/2026

کاغان ترپی کے مقام پر دو بچے گر کر دریائے کنہار کی نزر ہوگئے ہیں

22/04/2026

゚viralシfypシ゚viralシalシ

دفاعی تاریخ کا ایک ایسا منظر دیکھا گیا ہے جس نے پوری دنیا کو ششدر کر دیا ہے۔ ایران کے اسٹریٹجک شہر بندر عباس کے آسمان پر...
11/04/2026

دفاعی تاریخ کا ایک ایسا منظر دیکھا گیا ہے جس نے پوری دنیا کو ششدر کر دیا ہے۔ ایران کے اسٹریٹجک شہر بندر عباس کے آسمان پر پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے دندناتے ہوئے نظر آئے ہیں۔ یہ طیارے کسی جارحیت کے لیے نہیں، بلکہ اعلیٰ سطح کے ایرانی وفد کو اپنی حفاظت (Es**rt) میں بحفاظت اسلام آباد لے جانے کے لیے وہاں پہنچے تھے۔ جب دشمن قوتیں اور ناجائز ریاستیں ایرانی وفد کو نشانہ بنانے کے خواب دیکھ رہی تھیں، تب پاکستان کے شاہینوں نے ایرانی فضاؤں میں داخل ہو کر دنیا کو بتا دیا کہ "اب یہاں مارخور کا پہرہ ہے!"

ایرانی فضاؤں میں پاکستانی طیاروں کی موجودگی اس گہرے دفاعی تعاون کی علامت ہے جو "اسلام آباد معاہدے" کے بعد دونوں ممالک کے درمیان قائم ہوا ہے۔ پاکستان نے ثابت کر دیا کہ وہ اپنے دوستوں کے لیے سرحد پار جا کر بھی حفاظت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

بندر عباس پر شاہینوں کی پرواز نے اسرائیل اور اس کے حواریوں کو یہ پیغام دے دیا ہے کہ اگر انہوں نے ایرانی وفد کی طرف میلی آنکھ سے بھی دیکھا، تو پاک فضائیہ کے جے ایف-17 تھنڈر اور ایف-16 ان کا نام و نشان مٹا دیں گے۔

تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ پاکستانی لڑاکا طیاروں نے ایک غیر ملکی وفد کو کسی دوسرے ملک کی فضاؤں سے اٹھا کر بحفاظت پاکستان پہنچایا ہو۔ یہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اسٹریٹجک وژن کی وہ معراج ہے جس پر آج پوری امتِ مسلمہ فخر کر رہی ہے


Good night
09/04/2026

Good night

09/04/2026

ایرانی وفد کو بحفاظت اسلام آباد لانے کے لیے پاکستانی لڑاکا طیارے ایران پہنچ گئے

Address

Saudi Arabia Jeddah
Jeddah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M javed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M javed:

Share