𝐑𝐢𝐚𝐳 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐡𝐞𝐞𝐧

𝐑𝐢𝐚𝐳 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐡𝐞𝐞𝐧 “Every breath we take, every step we make, can be filled with peace, joy and serenity.”

If we lose love and self respect for each other, this is how we finally die.“Spread love everywhere you go. ...

17/06/2025

#د #سعودی #نوے #مسافر
#ملگری #پختانہ #پردے #وطن او #مازیگر

11/06/2025

ژوند ڈیر خائستہ دے، مونگ باید خپل ژوند پہ مینہ، محبت او د یو بل پہ احترام لا خوندور کوو♥♥
#ژوند #مینه #پختون #مسافر #سعودية #پختانہ #پختونخواہ #وطن

09/06/2025

#مینه #ژوند #پختون #مسافر #سعودية
او د ملگرو سرہ یو سو خوگی لمحی، ڈاکٹر ثانی گوہر راسرہ ھم واورئی.

08/06/2025

#مینه #مسافر

07/06/2025

#مبارک #شہ
#سعودية #مسافر #پختون #مینه #ژوند

26/05/2025

ریاض سٹی میں دو پختون نوجوانوں کا بہترین ریسٹورنٹ کا افتتاح!
زبردست اور اعلیٰ ذائقوں، بہترین کھانوں کے لئے ضرور تشریف لائیں.
گوگل میپ میں پشاور ون ریسٹورنٹ سرچ کر کے لوکیشن حاصل کریں.

19/05/2025

🇸🇦Sun City Hospital Riyadh Batha KSA🇸🇦
🇸🇦سن سٹی ہسپتال بطحہ سعودی الریاض🇸🇦

17/05/2025

11/05/2025

Nice to meet you Engineer sb.
یہ ہیں محترم انجنیئر عبید صاحب، بونیر سے تعلق رکھتے ہیں ڈیجیٹل سٹی سعودی عرب میں جاب کرتے ہیں. ان سے اچانک ملاقات ہوئی. پہلی ہی ملاقات میں انجنیئر صاحب کو انتہائی خوش مزاج، ہنس مکھ اور خوش طبع پایا
ان سے مل کر بہت خوشی ہوئی.

07/04/2025

کثیر تعداد میں وطن عزیز کے تعلیم یافتہ جوان، باہر ممالک، خصوصاً سعودی عرب کا سفر کرتے نظر آرہے ہیں.

اس کی سب سے بڑی وجہ؟؟؟؟
مجموعی طور پر اس کا فائدہ اور نقصان؟؟؟
اور اس کا روک تھام کیسے ممکن ہوگا؟؟
اپنی رائے ضرور شریک کیجئے.

05/04/2025

نرم گرم بستر اٹھا کر سب سے پہلے کھانا کھانے، بنانے کے مشورے اور پھر کچھ ایسی کار گزاریاں سنانا جو فطرت انسانی کے خلاف ہو،

تراویح آٹھ ہیں یا بیس ہیں ، نماز جنازہ کے بعد دعا ہوتی ہے یا نہیں،

دیوبندیت، پنج پیریت، بریلیت وغیرہ وغیرہ.....
ان مسلکی اور فرقہ وارانہ اختلافات سے اگر وقت ملے تو اُمت مسلمہ کو یہ بھی بتایا جائے، اور اس بات کی بھی تبلیغ کی جائے کہ اللّٰہ کے نبی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات مبارکہ میں تقریباً ستائیس غزوات لڑے گئے جو اس بات کی دلیل ہے کہ جہاد کتنا ضروری ہے اگر نماز جمعہ کے بعد اُمت مسلمہ کے لیے صرف لمبی لمبی دعاؤں سے اُمت مسلمہ کی حفاظت ہوتی تو اللّٰہ کے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم تلوار کی جگہ صرف دعائیں ہی کرتے

جو عبرت سے نہیں سمجھے، دلائل بھی نہ مانے تو
قیامت خود بتاۓ گی، قیامت کیوں ضروری تھی

02/04/2025

باچا رحمان حاجی صاحب سعودی عرب جیل سے رہا.
ٹولو پختنو ورونڑو تہ دا پیغام دے چی چرتہ ھم ژوند کوئی، د ھغہ ځائے د اصولو او د قانون احترام کوئی ھیڅ یو کار چی د قانون خلاف وی، معمولی ئی مہ گنڑئی
حاجی صاحب، سہ د شگی یا خاوری نہ گاڑے 🚛 لوڈکڑے وو چی ھغہ زی نہ د تراب یا رمل لوڈ کولو سہ قانونی حیثیت نہ وو او د ھغی پہ وجہ 4 میاشتی سزا شوے وو.
مسافر رونڑہ د ہر قسم قانون خیال ساتئ
شکریہ!

Address

Jeddah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐑𝐢𝐚𝐳 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐡𝐞𝐞𝐧 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share