WASI HU YAAR

WASI HU YAAR like and comment
follow me

اعلانیہ نفرت کرنے والا دشمناتنا نقصان نہیں دیتا،جتنا وہ دوست دیتا ہےجو دوستی کے پردے میںانسان کی عزت گرانے میں لگا رہے
22/04/2026

اعلانیہ نفرت کرنے والا دشمن
اتنا نقصان نہیں دیتا،
جتنا وہ دوست دیتا ہے
جو دوستی کے پردے میں
انسان کی عزت گرانے میں لگا رہے

15/04/2026

پھر انسان پہ ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب اسے اپنے دل کی خوشی کے لئے لوگوں سے کنارہ کش ہونا پڑتا ہے

وقت رہتے اپنوں کے خلوص اور ان کی موجودگی کی قدر کر لیا کریں، کیونکہ پچھتاوا کتنا ہی گہرا کیوں نہ ہو، بچھڑ جانے والوں کو ...
02/04/2026

وقت رہتے اپنوں کے خلوص اور ان کی موجودگی کی قدر کر لیا کریں، کیونکہ
پچھتاوا کتنا ہی گہرا کیوں نہ ہو، بچھڑ جانے والوں کو کبھی واپس نہیں لا سکتا.



30/03/2026

دو ہی چیزیں ایسی ہیں جس میں کسی کا کچھ نہیں جاتا --ایک مسکراہٹ ، دوسرا دعا ہمیشہ بانٹتے رہیے !!
30/03/2026

دو ہی چیزیں ایسی ہیں جس میں کسی کا کچھ نہیں جاتا --
ایک مسکراہٹ ، دوسرا دعا
ہمیشہ بانٹتے رہیے !!

ایک آنکھ جو زندگی چاہتی ہے اور دوسری آنکھ ذندگی کو الوداع کر رہی ہے یہی دنیا کی حقیقت ہے۔
28/03/2026

ایک آنکھ جو زندگی چاہتی ہے
اور دوسری آنکھ ذندگی کو الوداع کر رہی ہے
یہی دنیا کی حقیقت ہے۔




*اللہ کی رضا میں راضی لوگ خوش نہ بھی ہوں پرسکون ضرور ہوتے ہیں۔*
17/03/2026

*اللہ کی رضا میں راضی لوگ خوش نہ بھی ہوں پرسکون ضرور ہوتے ہیں۔*

11/03/2026
اللٰہ سب کے لئے برابر ہے، لیکن اگر آپ کو لگتا ہے وہ سب سے زیادہ آپ کا ہے تو وہ سب سے زیادہ آپ کا ہی ہے😊
11/03/2026

اللٰہ سب کے لئے برابر ہے، لیکن اگر آپ کو لگتا ہے وہ سب سے زیادہ آپ کا ہے تو وہ سب سے زیادہ آپ کا ہی ہے😊

* *اے سبب پیدا کرنے والے رب !*کوئی خوبصورت سبب بنا کر میری ان سب راہوں کو ہموار کردے، جن کے لیے میرا دل پریشان ہے *آمین ...
25/02/2026

*
*اے سبب پیدا کرنے والے رب !*

کوئی خوبصورت سبب بنا کر میری ان سب راہوں کو ہموار کردے، جن کے لیے میرا دل پریشان ہے

*آمین ثم آمیــــــــــــــــن 🤲*

ــــــــــــــــــــ🍃🌷🍃

Address

Al Jaweed Jeddah
Jeddah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WASI HU YAAR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to WASI HU YAAR:

Share