Sajju khan

Sajju khan content creator

سعودی عرب میں رہ کر آپ سب سے ذیادہ کس کو مِس کرتے ہیں آپشن ماں۔باپ۔اولاد۔دوست۔رشتے دار یا پھِر بی
01/12/2025

سعودی عرب میں رہ کر آپ سب سے ذیادہ کس کو مِس کرتے ہیں آپشن ماں۔باپ۔اولاد۔دوست۔رشتے دار یا پھِر بی

القنفذہ سعودی عرب کے مغربی علاقے میں واقع ہے۔ یہ بحر احمر کے کنارے پر ہے اور مدینہ اور جدہ کے درمیان تقریباً واقع ہے #ال...
01/12/2025

القنفذہ سعودی عرب کے مغربی علاقے میں واقع ہے۔ یہ بحر احمر کے کنارے پر ہے اور مدینہ اور جدہ کے درمیان تقریباً واقع ہے
#القنفذة کا ہفتہ وار عوامی بازار۔۔۔۔!!!!

ناقابل یقین۔۔۔۔۔برطانیہ، فرانس اور ان کے اتحادیوں، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی جنگ " گلیپولی" کہلاتی ہے۔ یہ پہلی جنگ عظیم...
01/12/2025

ناقابل یقین۔۔۔۔۔
برطانیہ، فرانس اور ان کے اتحادیوں، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی جنگ " گلیپولی" کہلاتی ہے۔
یہ پہلی جنگ عظیم کا زمانہ تھا، اس جنگ میں ایک منفرد واقعہ ہوا۔ بندوق کی دو گولیاں آپس میں ٹکرانے کے بعد ایک دوسرے میں پیوست ہو گئیں۔
جنگی ماہرین کے مطابق یہ ناقابل یقین بات تھی، ایسا ہونے کے امکانات انتہائی کم ہوتے ہیں۔ کروڑوں گولیاں فائر کی جایں، تب جا کر شاید ایک مرتبہ ہی ایسا ہو کہ دو گولیاں اس طرح آپس میں ایک دوسرے میں دھنس جائیں۔
( یہ دونوں گولیاں ترکی کے
" گالیپولی " نامی میوزیم میں محفوظ ہیں)

💯✅
01/12/2025

💯✅

پہلے پہل تو مجھے لگا تھا فضول بیچتا ہےوہ بچہ جو سڑک کے کنارے پھول بیچتا ہےمنظر کے پسمنظر  میں جب  جھانک کر  دیکھاپھر مجھ...
01/12/2025

پہلے پہل تو مجھے لگا تھا فضول بیچتا ہے
وہ بچہ جو سڑک کے کنارے پھول بیچتا ہے
منظر کے پسمنظر میں جب جھانک کر دیکھا
پھر مجھے علم ہوا یہ بخت کی دھول بیچتا ہے
اس کے چہرے پر لکھٸ بہت گہری باتیں تھیں
دوست شاید یہ کسی جابر کی بھول بیچتا ہے
گردش نے جو اس کے ہاتھ میں تھما دی ہے میثم
ان سبھی تلخیوں کوکر کے قبول بیچتا ہے
پہلے پہل تو مجھے لگا تھا فضول بیچتا ہے
وہ بچہ جو سڑک کے کنارے پھول بیچتا ہے

ڈیرہ غازیخان میں ہیلمٹ بلیک میں فروخت ہونے لگے عوام پریشان ہیلمٹ نہیں پہنتے پولیس پکڑتی ہے خریدنے، جائیں تو پانچ سو والا...
01/12/2025

ڈیرہ غازیخان میں ہیلمٹ بلیک میں فروخت ہونے لگے عوام پریشان ہیلمٹ نہیں پہنتے پولیس پکڑتی ہے خریدنے، جائیں تو پانچ سو والا، پانچ ہزار کا فروخت ہو رہا ہے
کوئی ریڑی والا ہوتا کب کا چالان ہو جاتا
ڈپٹی کمشنر بھی چالان کرنے کے لیے پہنچ جاتا ہے کریانہ والے کو اور کمشنر صاحب بھی پہنچ جاتا ہے
یہ جو سپیئر پارٹ والے ہیں اپنی مرضی کرتے ہیں اپنی مرضی کا ریٹ لگاتے ہیں ان سے کوئی پوچھنے والا ہے ان کی کوئی ریٹ لسٹ لگائی ہوتی ہے ۔

اور اگر کبھی مجھے زندگی کے نام آخری خط لکھنا پڑا تو اس میں لکھوں گا، کہ،میں ان کے لیئے تکلیف بن گیا تھا جنہیں میں خوش دی...
01/12/2025

اور اگر کبھی مجھے زندگی کے نام آخری خط لکھنا پڑا تو اس میں لکھوں گا، کہ،
میں ان کے لیئے تکلیف بن گیا تھا جنہیں میں خوش دیکھنا چاہتا تھا !

‏نا لائسنس کی فکر، نا ہیلمٹ کی فکر،نا چالان کا ڈر، نا پٹرول کا خرچہ،ہر عمر کے لیے قابل استعمال،سادہ بھی، سستی بھی، صحت م...
01/12/2025

‏نا لائسنس کی فکر، نا ہیلمٹ کی فکر،
نا چالان کا ڈر، نا پٹرول کا خرچہ،
ہر عمر کے لیے قابل استعمال،
سادہ بھی، سستی بھی، صحت مند بھی اور جیب پر بوجھ بھی نہیں۔💯✅

سعودی عرب  بینک کی لائن میں کھڑا ایک پاکستانی بھائی… ہاتھ میں تھما ہوا  نوٹ، شاید پانچ سو ریال کے نوٹ، پیچھے ہاتھ بیک سی...
30/11/2025

سعودی عرب بینک کی لائن میں کھڑا ایک پاکستانی بھائی… ہاتھ میں تھما ہوا نوٹ، شاید پانچ سو ریال کے نوٹ، پیچھے ہاتھ بیک سیٹ پر رکھے، سادہ کپڑے، مگر دل میں اپنے گھر والوں کے لیے اتنی محبت کہ جو لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتی۔

یہ لمحہ صرف ایک بینک کی لائن کا نہیں، یہ پردیس میں محنت کرنے والے ہر انسان کی کہانی ہے۔ لوگ سمجھتے ہیں کہ پردیس میں زندگی آسان ہے، آرام دہ ہے، لیکن حقیقت کچھ اور ہے۔ ہر ریال جو ہاتھ آتا ہے، ہر پیسہ جو کمایا جاتا ہے، وہ اپنے پیاروں کے لیے ہے، اپنے گھر والوں کے لیے ہے، تاکہ پاکستان میں بیٹھے ماں باپ، بہن بھائی، بیوی بچے خوش رہیں۔

اور دیکھیں بھائی کا انداز… ہاتھ میں پیسے پکڑے، آنکھوں میں عزم، اور چہرے پر سکون۔ شاید کسی اور ملک میں یہ نوٹ ایسے ہی ہاتھ میں رکھے ہوتے تو محفوظ نہ رہ پاتے، لیکن یہاں سعودی عرب میں، یہ پیسہ بھی حفاظت میں اور عزت میں ہے۔

یہ تصویر صرف ایک لمحے کی نہیں، یہ پردیسی بھائی کی محنت، قربانی اور محبت کی کہانی ہے۔ ❤️

اگر آپ کو یہ کہانی دل کو چھو گئی، تو لائک کریں اور شیئر کریں تاکہ سب جانیں کہ پردیسی کی زندگی صرف اپنی نہیں، بلکہ پیچھے رہنے والوں کے لیے قربانی ہے۔.......!!!

29/11/2025

پاکستانی معیشت کا نقشہ ہے 💯✅

معروف خواجہ سرا مہک ملک پی ایس ایل فرنچائز کی مالک بن گئیں؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہ۔۔۔See more
29/11/2025

معروف خواجہ سرا مہک ملک پی ایس ایل فرنچائز کی مالک بن گئیں؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہ۔۔۔See more

Address

Jeddah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajju khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share