نصرت شاہین کی محفل

نصرت شاہین کی محفل یہ پیج نصرت شاہین کی محفل ہے،
جہاں محبت کی شاعری، دکھی دلوں کی باتیں اور زندگی کے حسین رنگ بکھرے ہیں۔
پڑھیں، محسوس کریں اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

09/10/2025
انگریز کہتے ہیں"ᴛʜɪɴᴋ ʙᴇғᴏʀᴇ ʏᴏᴜ sᴘᴇᴀᴋ"اور پاکستانی کہتے ہیں"سوچی پیا تے بندہ گیا" #نصرت شاہین ✍️🥀کیپشنانگریز نصیحت کرتے...
09/10/2025

انگریز کہتے ہیں
"ᴛʜɪɴᴋ ʙᴇғᴏʀᴇ ʏᴏᴜ sᴘᴇᴀᴋ"
اور پاکستانی کہتے ہیں
"سوچی پیا تے بندہ گیا"
#نصرت شاہین ✍️🥀
کیپشن
انگریز نصیحت کرتے ہیں 🤓
پاکستانی تجربہ بولتے ہیں 😎
"سوچی پیا تے بندہ گیا" 😂🇵🇰

ہیش ٹیگز:

کیپشن:دل تو چاہتا ہے ذرا جھانک لوں سب کے انباکس میں...🙄پتہ تو چلے آخر مصروفیت کیا ہے 😒جو میری پوسٹس تک آتے آتے تھک جاتے ...
09/10/2025

کیپشن:
دل تو چاہتا ہے ذرا جھانک لوں سب کے انباکس میں...🙄
پتہ تو چلے آخر مصروفیت کیا ہے 😒
جو میری پوسٹس تک آتے آتے تھک جاتے ہیں 🙈🤭😁

ہیش ٹیگز:


میری انسانوں سے نہیں بنتی 🤪مجھے  جنوں سے بات کرنی ہے 😛*کدھر ہیں جن😛🤪🙂🥹  Hazir honnnnn🤣🤣🤣🤣:
09/10/2025

میری انسانوں سے نہیں بنتی 🤪

مجھے جنوں سے بات کرنی ہے 😛

*کدھر ہیں جن😛🤪🙂🥹


Hazir honnnnn🤣🤣🤣🤣
:

بات کو سمجھو پیارے وہ ٹھمک ٹھمک مائیے کے ساتھ جائے گی تمہارے ساتھ نہیں 🤌attitude on point 💁‍♀️Hashtags:
09/10/2025

بات کو سمجھو پیارے وہ ٹھمک ٹھمک مائیے کے ساتھ جائے گی تمہارے ساتھ نہیں 🤌
attitude on point 💁‍♀️

Hashtags:

تجھے پیار کرتے کرتے میری عمر بیت جائےتشریح "-شاعر محبوبہ سے شادی نہیں کرنا چاہتا 🤭🤭 #نصرت ✍️🥀🎬 کیپشن:"تجھے پیار کرتے کرت...
09/10/2025

تجھے پیار کرتے کرتے میری عمر بیت جائے
تشریح "-
شاعر محبوبہ سے شادی نہیں کرنا چاہتا
🤭🤭
#نصرت ✍️🥀
🎬 کیپشن:
"تجھے پیار کرتے کرتے میری عمر بیت جائے..." 😍
😏 شاعر: مطلب شادی کی نوبت ہی نہ آئے 😂

💬 ہیش ٹیگز:

سوچ رہے ہیں پوسٹ کرتے وقت "چوں چوں" والے جوتے پہن کر آیا کریں 🙆🏻‍♀️تاکہ آپکو معلوم ہو کہ ہم نے پوسٹ کی ہے اب جا کر کمنٹس...
09/10/2025

سوچ رہے ہیں پوسٹ کرتے وقت "چوں چوں" والے جوتے پہن کر آیا کریں 🙆🏻‍♀️
تاکہ آپکو معلوم ہو کہ ہم نے پوسٹ کی ہے اب جا کر کمنٹس ری ایکٹ کر آنا چاہیے😒🤧
✨کیپشن:
"اب سے جب بھی پوسٹ کروں گی نا... 👟
چوں چوں کی آواز سے پتا چل جائے گا 😏
تاکہ کچھ خاموش ریڈرز ری ایکٹ کرنے کی زحمت تو کریں! 😤😂"

🤣 ہیش ٹیگز:
😆

09/10/2025

تم مجھے اتنے پسند ہو....🙂😁😂🫵🫰
جتنی پولیس والوں کو رشوت!! ♥️🤭
✨کیپشن:
"محبت بھی کبھی کبھی رشوت جیسی لگتی ہے...
بغیر دیے سکون نہیں ملتا 😜💸❤️"

🤣 ہیش ٹیگز:
😆

کسی کی زندگی میں آپ کے ہوتے ہوئے بھی کسی اور کی گنجائش ہو تو پھر آپ کا وہاں ہونا بیکار ہے بے معنی ہے..
09/10/2025

کسی کی زندگی میں آپ کے ہوتے ہوئے بھی کسی اور کی گنجائش ہو تو پھر آپ کا وہاں ہونا بیکار ہے بے معنی ہے..

Address

Jeddah
23436

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نصرت شاہین کی محفل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category