26/05/2023
فرض کرتے ہیں شاہ محمود بھی پارٹی چھوڑ گیا,
فرض کرتے ہیں شفقت محمود بھی چھوڑ گیا,
اسد عمر بھی چھوڑ گیا,اسد قیصر بھی چھوڑ گیا,
فواد چوہدری بھی چھوڑگیا,فرخ حبیب,پرویز خٹک,
عاطف خان,شہرام ترکئ, محمود خان,شوکت یوسفزئی,
عمران اسمعاعیل,علی زیدی,میجر طاہر,غلام سرور خان,
اور کس کس کا نام لوں مطلب مرکزی تمام قائدین چھوڑ گئے, تو مجھے ایک بات بتاؤ باقی انسان ختم ہوجائیں گے ان کی جگہ کسی اور کو ٹکٹ مل گیا تو عوام ان کو ووٹ نہیں دے گی؟
حالات ایسے ہوگئے ہیں محبت اب ضد میں اتنی بدل گئ ہوی ہے کہ عمران خان آج پورے پاکستان سے بغیر کمپین کہ الیکشن لڑے تو کوی اسے ہارا نہیں سکتا
خود کی عزت تو ہے نہیں عوام کو بھی بےوقوف سمجھ رکھا ہے.
یہاں اب وہ دور شروع ہے جہاں ہر بندہ لیڈر لیول کا بندہ ہے تو تم کس کس سے پارٹی چھڑوائے گے☝
80 والے آج قبروں میں ہیں یہ خان کی تربیت یافتہ قوم ہے جس کی پروش میں 27 سال لگے تم اسے کیسے مٹاسکتے ہو.
اگر اتنا ہی گھمنڈ ہے تو چلو الیکشن کروا کے دیکھ لو دودھ کا دودھ نہ ہوجائے تو کہنا.