Pakistan weather

Pakistan weather Pakistan weather update

بریکنگ ویدر الرٹ | پنجاب کے متعدد اضلاع میں شدید بارش اور فلیش فلڈ کا خطرہ!"اگلے چند گھنٹے انتہائی اہم! اگر آپ لاہور، گو...
04/08/2026

بریکنگ ویدر الرٹ | پنجاب کے متعدد اضلاع میں شدید بارش اور فلیش فلڈ کا خطرہ!
"اگلے چند گھنٹے انتہائی اہم! اگر آپ لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، جہلم، چکوال، سرگودھا یا جھنگ میں ہیں تو اس الرٹ کو ہرگز نظر انداز نہ کریں۔ ایک شیئر کسی کی جان بچا سکتا ہے۔"

🌧️ اس وقت سیٹلائٹ تصاویر کے مطابق پنجاب کے وسطی اور شمالی علاقوں پر انتہائی طاقتور بارشی سسٹم موجود ہے، جہاں موسلادھار بارش، گرج چمک اور بعض مقامات پر اچانک اربن فلڈنگ/فلیش فلڈ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

⛈️ متاثرہ شہر:

📍 جہلم
📍 گجرات
📍 گوجرانوالہ
📍 سیالکوٹ (گردونواح)
📍 لاہور
📍 فیصل آباد
📍 جھنگ
📍 ساہیوال
📍 سرگودھا
📍 چکوال
📍 راولپنڈی و اسلام آباد (گردونواح)
📍 کوہاٹ
📍 پشاور اور ملحقہ علاقے

🚨⚠️ بریکنگ ویدر الرٹ | پنجاب کے متعدد اضلاع میں شدید بارش اور فلیش فلڈ کا خطرہ!"اگلے چند گھنٹے انتہائی اہم! اگر آپ لاہور...
03/08/2026

🚨⚠️ بریکنگ ویدر الرٹ | پنجاب کے متعدد اضلاع میں شدید بارش اور فلیش فلڈ کا خطرہ!
"اگلے چند گھنٹے انتہائی اہم! اگر آپ لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، جہلم، چکوال، سرگودھا یا جھنگ میں ہیں تو اس الرٹ کو ہرگز نظر انداز نہ کریں۔ ایک شیئر کسی کی جان بچا سکتا ہے۔"

🌧️ اس وقت سیٹلائٹ تصاویر کے مطابق پنجاب کے وسطی اور شمالی علاقوں پر انتہائی طاقتور بارشی سسٹم موجود ہے، جہاں موسلادھار بارش، گرج چمک اور بعض مقامات پر اچانک اربن فلڈنگ/فلیش فلڈ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

⛈️ متاثرہ شہر:

📍 جہلم
📍 گجرات
📍 گوجرانوالہ
📍 سیالکوٹ (گردونواح)
📍 لاہور
📍 فیصل آباد
📍 جھنگ
📍 ساہیوال
📍 سرگودھا
📍 چکوال
📍 راولپنڈی و اسلام آباد (گردونواح)
📍 کوہاٹ
📍 پشاور اور ملحقہ علاقے

⚠️ ممکنہ صورتحال:

✅ موسلادھار بارش
✅ شدید گرج چمک
✅ تیز آندھی کے جھکڑ
✅ نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ
✅ برساتی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
✅ کمزور انفراسٹرکچر اور کچے مکانات کو نقصان کا امکان

🚨 احتیاطی تدابیر:
غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔
نشیبی علاقوں اور برساتی نالوں سے دور رہیں۔
بجلی کی کڑک کے دوران کھلے میدانوں میں جانے سے بچیں۔

03/08/2026

آنے والے چند گھنٹوں میں
⛈️بھکر ⛈️دلے والا⛈️ جعفر والا⛈️ چوک اعظم ⛈️چوبارہ ⛈️فتح پور⛈️ کبیر والا ⛈️ خانیوال ⛈️ میں بارش کا امکان 🔴

03/08/2026

لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے

اج لاہور میں موسلا دھار بارش جاری۔۔
03/08/2026

اج لاہور میں موسلا دھار بارش جاری۔۔

ماشاءاللہ سبحان اللہ اس وقت جنوب مشرقی سندھ کے مختلف علاقے تیز بارش کے لپیٹ میں آ چکے ہیں اور سینٹرل سندھ کے رہنے والے د...
02/08/2026

ماشاءاللہ سبحان اللہ اس وقت جنوب مشرقی سندھ کے مختلف علاقے تیز بارش کے لپیٹ میں آ چکے ہیں اور سینٹرل سندھ کے رہنے والے دوست بھی تیار ہوجائے بہت جلد بارش کے لپیٹ میں آنے والے ہیں جس میں سانگھڑ نوابشاہ شھدادپور ہالا ٹنڈو آدم مٹیاری ضلع کے علاقے شامل ہیں بہت جلد گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے اور جبکہ آج شام سے رات کے دوران بالائی مغربی سندھ والے بھی تیاری کرلیں جس میں سکھر لاڑکانہ ڈویژن دادو مورو نوشہرو فیروز ضلع شامل ہیں اور موجودہ سسٹم کل 3 اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے شکریہ

31/07/2026

پشاور کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال

31/07/2026

اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش

31/07/2026

ملتان گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع

31/07/2026

اوکاڑہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے

Address

Jubail Eastern Region
Jubail
35961

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan weather posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan weather:

Shortcuts

Share