ZG News زیارت معصوم گلیات نیوز

ZG News زیارت معصوم گلیات نیوز Bringing you the latest news, breaking stories, and updates that matter — fast, reliable, and straight to your feed. Stay informed with us

27/10/2025

سردار نعیم چہڑ سجیکوٹ گاؤں نگری پائیں سے تعلق رکھنے والا چند دن پہلے سعودی عریبیہ میں انتقال کر گئے تھے ان کی ڈیڈ باڈی کل صبح پاکستان پہنچ جائے گی سردار نعیم کا نماز جنازہ کل شام 4بجے اپنے ابائی گاؤں میں ادا کیا جائے گا

ویلج ممبران تاجوال ٹو کی قرارداد منظوری کے بعد نو تعینات ایس ایچ او چھانگلہ گلی اجمل خان کی ویلج آفس تاجوال ٹو، زیارت مع...
27/10/2025

ویلج ممبران تاجوال ٹو کی قرارداد منظوری کے بعد

نو تعینات ایس ایچ او چھانگلہ گلی اجمل خان کی ویلج آفس تاجوال ٹو، زیارت معصوم بازار اور ہائیر سکینڈری سکول زیارت معصوم کا تفصیلی دورہ کیا۔۔

بلدیاتی نمائندگان، تاجر برادری اور سکول سٹاف سے ملاقات کی
اور کہا کے منشیات فروشوں راستے میں اور سکول کے سامنے بیٹھنے والوں کے خلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی
علاقے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے
اس موقع پر معروف سیاسی و سماجی شخصیت سردار زین محمد، چیئرمین و تحصیل ممبر آباد سردار محمد شبیر، ممبر جنرل کونسلر سردار محمد ظفیر، تاجر رہنما سردار محمد طفیل اور صدر انجمن تاجران سردار ملک امان نے نو تعینات ایس ایچ او کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔۔۔۔

25/10/2025
اعلان فوتگی/لورہ نڑھوتر۔    !نڑھوتر، لورہ والے سابق نائب ناظم خالد منیر عباسی بقضائےالہی سے انتقال فرما  گئے ہیں۔مرحوم ک...
24/10/2025

اعلان فوتگی/لورہ نڑھوتر۔ !

نڑھوتر، لورہ والے سابق نائب ناظم خالد منیر عباسی بقضائےالہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج دوپہر 3:30 بجے نڑھوتر میں ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، قبر کو نور سے منور کرے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
fans

23/10/2025

پاکستان تحریکِ انصاف وی سی نمبر 03 نوشہرہ کی قیادت کی آج ایک اہم میٹنگ ہوئی ہے، جس میں یہ یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ 10 نومبر کو کن کن منصوبوں کے ٹینڈر ہونے جا رہے ہیں۔

این اے 18 الیکشنمسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار بابر نواز خان کے کاغذات نامزدگی منظور
22/10/2025

این اے 18 الیکشن
مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار بابر نواز خان کے کاغذات نامزدگی منظور

20/10/2025

سردار پرویز منصف کڑلال یوتھ کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں

این اے 18 پاکستان مسلم لیگ نون کا ٹکٹ بابر نواز خان کو جاری کرتے ہوئے ضمنی الیکشن میں قومی اسمبلی کی نشست NA18 ہری پور س...
20/10/2025

این اے 18 پاکستان مسلم لیگ نون کا ٹکٹ بابر نواز خان کو جاری کرتے ہوئے ضمنی الیکشن میں قومی اسمبلی کی نشست NA18 ہری پور سے بابر نواز خان کو امیدوار نامزد کر دیا۔

کوارڈینیٹر وزیراعظم یوتھ پروگرام سردار کلیم اورنگزیب نلوٹھہ سے وسیم خان تنولی اور ملک محسن علی کی ملاقات۔وزیراعظم یوتھ پ...
19/10/2025

کوارڈینیٹر وزیراعظم یوتھ پروگرام سردار کلیم اورنگزیب نلوٹھہ سے وسیم خان تنولی اور ملک محسن علی کی ملاقات۔وزیراعظم یوتھ پروگرام کے حوالے سے تبادلہ خیال۔

Address

Al Safat
Jubail
35514

Telephone

+966597921811

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZG News زیارت معصوم گلیات نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share