S TV PK

S TV PK News, Entertainment, Music, Vlogs,

لاہور میں ASI کی ذہنی مریض لڑکی سے مبینہ ز۔ی ا۔د۔ت ی وہ بھی تھانہ میں ؛؛۔ معاملہ دبانے پر DIG آپریشن نے SHO سمیت 78 اہلک...
05/08/2026

لاہور میں ASI کی ذہنی مریض لڑکی سے مبینہ ز۔ی ا۔د۔ت ی وہ بھی تھانہ میں ؛؛۔ معاملہ دبانے پر DIG آپریشن نے SHO سمیت 78 اہلکاروں پر مشتمل پورا تھانہ غازی آباد معطل کردیا

بنگلہ دیش میں 13 سالہ بچی نے اپنے سات ماہ کے بچے کا کیس جیت لیا اور عدالت نے اسی بچے کو اپنے پاس رکھنے کی اجازت دے دی   ...
05/08/2026

بنگلہ دیش میں 13 سالہ بچی نے اپنے سات ماہ کے بچے کا کیس جیت لیا اور عدالت نے اسی بچے کو اپنے پاس رکھنے کی اجازت دے دی

05/08/2026

کراچی تھانہ بوٹ بیسن
لڑکے نے محبت اور شادی کا جھانسہ دیکر لڑکی کو بلوایا اور اپنے چار دوستوں کے ساتھ مل کر لڑکی سے زی ادت ی کر ڈالی ایڈووکیٹ حمیرا میمن بھی تھانے پہنچ گئی۔

04/08/2026

کیا آپ اس خاتون کی اس بات سے اتفاق کرتے ہیں؟ مجھے تو اسکی یہ بات درست مھسوس ہو رہی || کمنٹ میں قیمتی رائے دے کر ویڈیو شیئر لازمی کریں۔

حیدرآباد بھی بارش میں ڈوب گیا
03/08/2026

حیدرآباد بھی بارش میں ڈوب گیا

03/08/2026

گذشتہ روز میھڑ سے لاپتہ ہونے والی تین لڑکیوں کو دادو پولیس نے حیدرآباد سے بازیاب کرانے کا دعویٰ کیا ہے۔                 ...
03/08/2026

گذشتہ روز میھڑ سے لاپتہ ہونے والی تین لڑکیوں کو دادو پولیس نے حیدرآباد سے بازیاب کرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

03/08/2026

حیدرآباد بھی بارش میں ڈوب گیا

01/08/2026

بھٹ شاہ: حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی رح کے عرس مبارک کا آخری روز

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی صوبائی وزراء سید ناصر حسین شاہ, سید ذوالفقار علی شاہ اور مخدوم محبوب الزماں کے ہمراہ درگاہ شاہ عبدالطیف بھٹائی رح پر حاضری،

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے مزار پر چادر چڑھائی اور دعا کی،

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے شاہ عبدالطیف بھٹائی رح کے والد کی مزار پر بھی حاضری دی،

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے درگاہ پر شاہ لطیف کے فنکاروں سے شاہ کا کلام بھی سنا۔

Address

Jubail

Telephone

03003010814

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S TV PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share