Sami Oti

Sami Oti •This is me Sami Abbasi. YouTuber | Content Creator.

25/02/2026

کیا یہ نظام آج ایک قیدی کے خلاف جالی رپورٹس نہیں بنا سکتا؟ عمران خان قید میں ہیں، علیمہ خان کی قیادت پر سوالات بھی اٹھ رہے ہیں۔ سچ کیا ہے؟

25/02/2026

• جیل سے عمران خان کا آنکھ کے بارے میں اہم پیغام، حقیقت سامنے آ گئی۔
• علیمہ خان نے خاموشی توڑ دی، پارٹی رہنماؤں کو کھری کھری سنا دیں۔
• عمران خان کی آنکھ تاحال بہتر نہ ہو سکی، صحت پر سنگین سوالات کھڑے۔
• پارٹی کیوں خاموش؟ عمران خان کی صحت پر شدید ردعمل کیوں نہیں آ رہا؟

25/02/2026

عمران خان کوئی عام قیدی نہیں،جب اسے رات کی تاریکی میں خاموشی سے جیل سے نکالا گیا تو ایک نوجوان نے صرف سچ دکھایا… لیکن سچ دکھانا جرم بن گیا؟ کیا ویڈیو بنانا اب جرم ہے یا اصل جرم سچ سے خوف ہے؟

25/02/2026

"آخر یہ نظام سہیل آفریدی جیسے نوجوانوں سے خوف کیوں کھاتا ہے؟

25/02/2026

ایک طرف سہیل آفریدی عوام کے لیے اربوں کا رمضان پیکج… اور پنجاب میں عیاشی کے لیے اربوں کا طیارہ! مزید جانیے اس وڈیو میں۔

25/02/2026

•حیدر سعید نے رات کے اندھیرے میں عمران خان کی خفیہ ہسپتال منتقلی کی ویڈیو بنا کر سب کو بتایا… اور پھر کیا ہوا؟ دیکھیں اور حقیقت جانیں!"

24/02/2026

•ایک نوجوان کا “جرم” صرف سچ دکھانا تھا۔ ویڈیو بنا کر قوم کو آگاہ کیا، اور اسے گرفتار کر لیا گیا،کیا سچ بولنا اب جرم بن چکا ہے؟
•ایک مقبول عوامی لیڈر کی صحت پر پوری قوم کو تشویش ہے، لیکن نہ فیملی کو اعتماد میں لیا گیا، نہ ذاتی ڈاکٹر کو ساتھ رکھا گیا،آخر حقیقت کیا ہے؟
•رات کے اندھیرے میں خفیہ منتقلی آخر کیوں؟ اگر سب کچھ ٹھیک ہے تو عمران خان کے زاتی ڈاکٹرز اور فیملی کو ملنے کیوں نہیں دیا جا رہا۔

24/02/2026

•جب کچھ حکمران اربوں روپے اپنی عیاشی اور تشہیر پر لگا رہے ہیں، سہیل افریدی وہی اربوں روپے عوام کے رمضان ریلیف پر خرچ کر رہا ہے۔
•نہ کوئی ذاتی تشہیر، نہ اپنی تصویروں کی نمائش،بلکہ 12 ارب روپے کا حقیقی رمضان پیکج عوام کے گھروں تک پہنچ رہا ہے۔
•کچھ جگہوں پر افطاری سے زیادہ تصویریں ہوتی ہیں، لیکن خیبرپختونخوا میں بغیر شور کے عوام کی خدمت ہو رہی ہے۔
•یہی ہے عمران خان کا وژن جب مڈل کلاس قیادت آگے آئے گی تو نظام بدلے گا اور ریاست واقعی عوام کی خدمت کرے گی۔

میں کون ہوں۔سمیع "اوٹی" کون ہے۔ میری زندگی کی مختصر کہانی؟ آپ یہاں تک آ گئے ہیں۔ تو پھر سنیے۔میں بچپن سے ہی مختلف تھا۔حج...
23/02/2026

میں کون ہوں۔سمیع "اوٹی" کون ہے۔ میری زندگی کی مختصر کہانی؟
آپ یہاں تک آ گئے ہیں۔ تو پھر سنیے۔میں بچپن سے ہی مختلف تھا۔
حجروں میں بیٹھ کر سر ہلانے والوں میں شامل نہیں تھا۔وہاں بھی میرا تذکرہ ہوتا تھا کہ یہ لڑکا بات نہیں مانتا… سوال پوچھتا ہے۔وقت گزرا، سیاست میں آیا۔
خاندانی سیاست کے محفوظ راستے کو چھوڑ کر نظریے کا کٹھن راستہ چنا۔
روایات کے خلاف کھڑا ہوا۔
اپنوں کی تنقید سنی، الزام ، طعنےکہ یہ خاندان سے باہر جا رہا ہے، یہ روایت توڑ رہا ہے۔
لیکن میں نہیں رکا۔
کیونکہ میں جانتا تھا
سوال کرنے والا کبھی غلام نہیں بنتا۔
یاد رکھو
تاریخ درباریوں کی نہیں لکھی جاتی،
تاریخ باغیوں کی لکھی جاتی ہے۔
تلوے چاٹنے والے صرف تصویروں میں رہ جاتے ہیں،
نام صرف وہ چھوڑ جاتے ہیں جو حق پر ڈٹ جاتے ہیں۔
اگر تم حق پر ہو تو کوئی جاگیردار، کوئی طاقت، کوئی خاندانی غرور تمہیں نہیں جھکا سکتا۔میں نے صفر سے آغاز کیا تھا۔
آج اللہ نے جو بھی عزت، جو بھی مقام دیا ہے،وہ کسی کے در پر جھکنے سے نہیں ملا،
وہ سوال کرنے، ڈٹنے اور بغاوت کرنے سے ملا ہے۔
اور سن لو
ہم وہ لوگ نہیں جو وقت کے ساتھ جھک جائیں،
ہم وہ لوگ ہیں جو وقت کا رخ موڑ دیتے ہیں۔
سر پہلے بھی نہیں جھکا تھا…
اور جب تک سانس ہے، جھکے گا بھی نہیں۔

23/02/2026

•پہلے تو عمران خان کو "یہودی ایجنٹ" کہہ کر اپنی سیاست چمکاتے رہے، آج خود اسی صف میں کھڑے نظر آ رہے ہیں۔
•جب عوام کی بڑی تعداد اس فیصلے سے اختلاف کر رہی ہے تو کیا حکمرانوں نے واقعی عوامی رائے کو اہمیت دی؟
•بڑے علاقائی ممالک جیسے چائنہ، روس،انڈیا، ایران اس عمل کا حصہ نہیں، مگر پاکستان کی شمولیت کئی سوالات کو جنم دے رہی ہے۔
•عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنے والے آج ان کے ساتھ کھڑے ہو کر بے نقاب ہو چکے ہیں۔

22/02/2026

جب عمران خان کی صحت کے حوالے سے تشویش ناک خبریں سامنے آئیں۔ تو 17 فروری کو کوہالہ پل جو خیبر پختون خواہ اور پنجاب کو کشمیر سے جوڑتا ہے وہاں پر نوجوانوں کے احتجاج کی اہم ترین فوٹیج۔

Address

Jubail
31961

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sami Oti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share