10/08/2026
میری نظر میں یہ تصویر پاکستان کے موجودہ سیاسی منظرنامے کی منظرکشی نہیں بلکہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے بلند اخلاق کی عکس بندی ہے۔ مجھے یقین ہے اگر وزیراعظم کی جگہ کوئی اور عام عمر رسیدہ شخص بھی ہوتا تو جنرل عاصم منیر اسی طرح سیڑھیاں چڑھنے میں سہارا دیتے۔۔ عدیل آزاد