حق کی بات

31/05/2026

اس سال 17 لاکھ 7 ہزار 310 افراد کو حج کی سعادت نصیب ہوئی
خوش قسمت تھے بلاوا تھا۔
اللّٰہ پاک انکی ٹوٹی پھوٹی عبادتیں اپنی بارگاہ اقدس میں قبول فرمائے آمین
حاجیوں لاکھ لاکھ مبارک باد
حاجیوں کا واپسی کا سفر شروع


゚ ゚

31/05/2026

سید حامد رضا کاظمی شاہ صاحب
اللّٰہ پاک شاہ صاحب کا سایہ ہمیشہ قائم و دائم رکھے

31/05/2026

مارکہ ڈیسو حال

مراد بخش حیاتانی  کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کل بروز اتوار صبح 8 بجے  کمرشل کالج والی مسجد میں ادا ہوگئ اور پہاڑ بیل...
30/05/2026

مراد بخش حیاتانی کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کل بروز اتوار صبح 8 بجے کمرشل کالج والی مسجد میں ادا ہوگئ
اور پہاڑ بیل بتر میں جمعہ 12 جون کو ہوگئ
شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
اللّٰہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین


مرحوم و مغفور غلام محمد خان کھوھیانی بزدار کی خوبیاں ضرب الامثال تھی کہمرحوم جان پہنچان کے بغیر بھی کھلے دل سےگھر آۓ  مہ...
30/05/2026

مرحوم و مغفور غلام محمد خان کھوھیانی بزدار کی خوبیاں ضرب الامثال تھی
کہ
مرحوم جان پہنچان کے بغیر بھی کھلے دل سےگھر آۓ مہمان کی خوب خدمت کرتے
اور قرضہ حسنہ کیلئے آۓ ہوۓ کسی غریب کو خالی ہاتھ نہیں واپس کرتے
اللّٰہ پاک مرحوم پر راحتوں،رحمتوں،نعمتوں کا نزول فرماۓ
مرحوم کی ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی یعنی عذرخواہی بروز جمعرات بستی بدھے گڑھی کوہ سلیمان میں ہوگئ

29/05/2026

پیٹرول اور ڈیزل 22 روپے فی لیٹر سستا
ڈیزل کی نئ قیمت 380روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر
پیٹرول کی نئ قیمت 381 روپے 78پیسے فی لیٹر

29/05/2026

حضور مرشد
پیر سید مظہر سعید کاظمی شاہ صاحب
اللّٰہ پاک ہمیشہ سلامت رکھے
اور ان کا سایہ قائم و دائم رکھے
شاہ صاحب کی زیارت کریں
وڈیو شیئر کریں
پیج فالو کریں




゚ ゚

29/05/2026

آسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے تمام احباب خیریت سے ہونگے
اللّٰہ پاک کی رحمت ہو
مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب ہو
تمام احباب کو عید کا تیسرا دن اور جمعتہ المبارک
دعا ہے اللّٰہ پاک بابرکت دن کے صدقے ہم سب کے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرمائے اور
ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
تمام احباب سے گزارش ہے
کہ دورود سلام کا نذرانہ پیش کریں
یہ ہمارا عقیدہ ہے جہاں سے ہم دورود پاک پڑھیں اور دورود پاک مدینہ منورہ میں پیارے مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک پہنچ جاتا ہے
جس جس کا ارادہ ہے وہ دورود پاک کا نذرانہ پیش کریں
اللّٰہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین



ہا پردیس ظفر برہمانی سیملانی جو صبح عید الضحیٰ کا نماز پڑھنے کے بعد اپنے بچوں کی پیٹ پالنے کیلے قصاب کو نکلتا ہے لیکن چن...
27/05/2026

ہا پردیس ظفر برہمانی سیملانی جو صبح عید الضحیٰ کا نماز پڑھنے کے بعد اپنے بچوں کی پیٹ پالنے کیلے قصاب کو نکلتا ہے
لیکن چند منٹ کے بعد خبر آتا ہے ظفر سیملانی سعودیہ عرب میں روڈ ایکسیڈنٹ میں جان کی بازی ہار گیا
اللّٰہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین


#موت
#زندگی
#پردیس

Address

Sadui Arab
Khamis Mushait

Telephone

+966594651162

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حق کی بات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to حق کی بات:

Share