Zayan perdasi

Zayan perdasi I am from Pakistan I am influencer.Social media.Activist.Digital creator.Vlogging.Motivational speak
(4)

26/12/2025

کیا سعودی عرب میں واقعی اتنا زیادہ پیسہ ہے اس مینی ٹرک یعنی تلاجے والے ڈائنے میں جتنا یہ پاکستانی بھائی بتا رہے ہیں 💰😱

26/12/2025

1800 Riyal ki mamooli naukri se 10 Million Riyal ka Empire kaise khara kiya? 😱 | Saudi Story 🇸🇦🇵🇰

26/12/2025

سعودی عرب ریاض نسیم میں پاکستانی بھائی کا ایسا انوکھا کاروبار دیکھ کر حیران😱

آج سعودی عرب، ریاض کی ایک سڑک سے گزرتے ہوئے اچانک میری نظر ایک منظر پر ٹھہر گئی۔سڑک کے بیچوں بیچ، دونوں سڑکوں کے درمیان ...
26/12/2025

آج سعودی عرب، ریاض کی ایک سڑک سے گزرتے ہوئے اچانک میری نظر ایک منظر پر ٹھہر گئی۔
سڑک کے بیچوں بیچ، دونوں سڑکوں کے درمیان موجود جگہ پر ایک عربی بھائی مسلے پر بیٹھا تھا۔

یہ منظر نیا نہیں ہے، سعودی عرب میں اکثر دیکھا جاتا ہے۔
ریت پر، سڑک کے کنارے، یا کسی خالی جگہ پر…
یہ لوگ اپنا مسلہ نکالتے ہیں اور خاموشی سے بیٹھ جاتے ہیں۔
نہ کسی کو دکھانا، نہ کسی سے شرمندگی، نہ کوئی تکلف۔

یہ دیکھ کر دل میں ایک خیال آیا… یہی تو عاجزی ہے۔

یہ لوگ مٹی پر بیٹھنا اپنی توہین نہیں سمجھتے،
کیونکہ انہیں یاد ہے کہ ہم مٹی سے بنے ہیں
اور مٹی میں ہی لوٹ کر جانا ہے۔

معذرت کے ساتھ، یہ حقیقت ہے کہ ہم میں سے بہت سے لوگ اگر ذرا سا پیسہ آ جائے تو نیچے بیٹھنے کو اپنی بے عزتی سمجھنے لگتے ہیں۔
صاف کپڑوں کی فکر اتنی بڑھ جاتی ہے کہ دل کی صفائی پیچھے رہ جاتی ہے۔

حالانکہ سب کو معلوم ہے کہ آخری ٹھکانہ قبر ہے…
جہاں نہ برانڈ جائیں گے، نہ کپڑے، نہ گاڑیاں۔

اصل عزت عاجزی میں ہے۔
اور جو جھکنا سیکھ لیتا ہے، اللہ اسے خود بلند کر دیتا ہے۔

یہ منظر مجھے بہت کچھ سکھا گیا…
اور شاید آپ کو بھی-

اللہ تعالیٰ ہمیں دل کی صفائی، عاجزی اور سچائی عطا فرمائے، آمین۔

25/12/2025

اس پوری بلڈنگ میں پاکستانی بھائی نے کاروبار کیا ہوا ہے ماشااللہ 😊🥳

25/12/2025

سعودی عرب یا دبئی؟ 🤔 فیصلہ آپ کا! پاکستانی کاروباری بھائی نے دونوں کا راز کھول دیا 😱🇸🇦🇦🇪

25/12/2025

یہ پڑھا لکھا پاکستانی بھائی کیوں کہتا ہے: کہ ملازمت اور کاروبار کے لیے آج دنیا کا BEST ملک صرف سعودی عرب ہے! 🇸🇦🔥

25/12/2025

سعودی عرب میں بلدیہ کا لائسنس کیسے بنتا ہے؟
اور کتنا خرچہ آتا ہے 💰 پاکستانی ہوٹل والے بھائی نے سب سچ بتا دیا 🇸🇦🇵🇰”

24/12/2025

کیا سعودی عرب میں پاکستانی ہوٹل میں اتنا پیسہ جیتنا یہ بھائی بتا رہے ہیں 3 سالوں میں اتنی ترقی ماشااللہ 💰🔥🥳

24/12/2025

یہ پاکستانی بھائی پاکستان میں تو بےروزگار تھے، لیکن سعودی عرب آ کر ٹرالا ڈرائیور بن گئے 😱 اور ماشاءاللہ اب 4–5 لاکھ ماہانہ کما رہے ہیں ! 🇵🇰🇸🇦

سعودی عرب ریاض میں آج دوپہر کے وقت ایک پاکستانی بھائی سے ملاقات ہوئی جو ٹرک ڈرائیور تھے ۔ماشاءاللہ مرسڈیز ایکٹروس چلا رہ...
24/12/2025

سعودی عرب ریاض میں آج دوپہر کے وقت ایک پاکستانی بھائی سے ملاقات ہوئی جو ٹرک ڈرائیور تھے ۔
ماشاءاللہ مرسڈیز ایکٹروس چلا رہے تھے، پیچھے غلابہ لگا ہوا تھا۔

ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں ستھے یا جوانب وغیرہ سے غلابہ کے کام میں سب سے زیادہ پیسہ ہے۔
اگرچہ گاڑی جلدی ٹوٹتی ہے اور خرچے بھی زیادہ ہیں، لیکن اس کے باوجود:

🔹 اگر کسی کمپنی کے ساتھ لگا لیں تو
🔹 تمام اخراجات نکالنے کے بعد بھی
➡️ ماہانہ تقریباً 12 سے 15 ہزار ریال تک صاف بچت ممکن ہے جو کہ پاکستانی تقریبا 11 لاکھ بنتے ہیں

اور ایک نارمل مگر اچھا غلابہ سیٹ تقریباً 2 لاکھ ریال میں آ جاتا ہے،

اگر کوئی بھائی اس فیلڈ سے وابستہ ہے —
تو اپنی ایمانداری سے رائے ضرور دیں۔

ہو سکتا ہے آپ کی رائے
کسی اور پردیسی بھائی کے لیے فائدہ مند ثابت ہو جائے۔شکریہ

جزاک اللہ 🤍

24/12/2025

پردیس کا یہ منظر دیکھ کر دل بھر آیا… 💔
اللہ ہر پردیسی کی محنت قبول فرمائے… آمین🤲

Address

King Fahd
King Fahd
34425

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zayan perdasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share