
11/07/2025
پشاور BRT کے سینکڑوں محنت کش روزگار پر ہیں، لیکن تنخواہ کے بغیر! کئی دن گزر چکے، لیکن ابھی تک تنخواہیں ادا نہیں کی گئیں۔ کیا غریب کا چولہا جلانا جرم ہے؟ کیا ان کے بچوں کی فیسیں، دوا، راشن کوئی نہیں دیکھ رہا؟ حکام بالا سے مطالبہ ہے کہ فوری ایکشن لیں ورنہ یہ خاموشی ایک آواز میں بدل جائے گی! کرایہ بڑھ گیا اور افسران کو لاکھوں روپے کی تنخواہیں یکم سے پہلے ملتی ہے لیکن سیکیورٹی اور باقی سٹاف کو تنخواہیں 46 دن بعد بھی نہیں ملتی۔