Zayan perdasi

Zayan perdasi I am from Pakistan I am influencer.Social media.Activist.Digital creator.Vlogging.Motivational speak
(4)

15/11/2025

سعودی عرب جدہ عزیزیہ میں ایک پاکستانی ہوٹل والے کا ایسا کارنامہ… دیکھ کر دل خوش ہو گیا! 🇵🇰🔥🇸🇦”

15/11/2025

ریاض سے مدینہ جاتے ہوئے پٹرول پمپ کی رونق 👇

15/11/2025

پرانے زمانے اور آج کے زمانے کا سب سے بڑا فرق😢🫣

15/11/2025

سعودی عرب ریاض سے مدینہ جاتے ہوئے ایک سعودی کا ایسا کارنامہ دیکھ کر دل خوش ہو گیا😍🥳

I've just reached 800K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. ...
15/11/2025

I've just reached 800K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

15/11/2025

کشمیر کے پہاڑوں میں محنت دور دور گھروں تک مزدور بھائیوں کا درد اور جذبہ”

آج ایک بہت ہی خوشی کی خبر آپ سب پیارے بھائیوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں ❤️میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ ایک دن میری فیس...
15/11/2025

آج ایک بہت ہی خوشی کی خبر آپ سب پیارے بھائیوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں ❤️
میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ ایک دن میری فیسبوک فیملی آٹھ لاکھ تک پہنچ جائے گی…
اور مجھے خود بھی پتہ نہ چلا…
لیکن یہ سب آپ سب بھائیوں کے پیار، سپورٹ کی وجہ سے ممکن ہوا ✨

میں صرف ایک بات کہنا چاہتا ہوں👇
🤍 میں کچھ بھی نہیں تھا… مگر آپ لوگوں نے مجھے کچھ بنا دیا
🤍 میں اکیلا تھا… مگر آپ لوگوں نے مجھے ایک بڑی فیملی دے دی

آج جو بھی ہوں، جتنا بھی ہوں…
یہ سب آپ لوگوں کی وجہ سے ہوں 🙏

دل کی گہرائیوں سے ہر ایک بھائی کا شکریہ 💖
اللّٰہ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے، کامیاب کرے، اور آپ کے گھروں میں رزق، سکون اور رحمتیں نازل فرمائے 🤲

14/11/2025

سعودی عرب ریاض ملز کی گلیوں میں پیدل سیر | Riyadh Malaz Walking Tour | Saudi Arabia Street View

سعودی عرب ریاض کے ملز والے علاقے میں جہاں میں رہتا ہوں یہاں کوئی بھی پاکستانی ہوٹل نہیں ہے۔اسی وجہ سے پاکستانی کھانا بہت...
14/11/2025

سعودی عرب ریاض کے ملز والے علاقے میں جہاں میں رہتا ہوں یہاں کوئی بھی پاکستانی ہوٹل نہیں ہے۔
اسی وجہ سے پاکستانی کھانا بہت یاد آتا ہے 🇵🇰
جب پردیس میں آس پاس پاکستانی ہوٹل نہیں ملتا تو پھر عربی کھانے سے ہی کام چلانا پڑتا ہے۔
اور آج والا کھانا صرف 9 ریال میں تھا، ساتھ سادہ چاے بھی ☕
سستا بھی ہے اور مزے دار بھی تھا— لیکن پاکستانی کھانے کی تو بات کیا ہی بات ہے

14/11/2025

مدینہ منورہ سے تبوک جاتے ہوئے ایک ایسا مقام آتا ہے جو سعودی عرب کے دوسرے علاقوں سے بالکل مختلف ہے — تیمہ کا چھوٹا سا ویلوگ

14/11/2025

اس بھائی کا سعودی عرب میں تھوڑے سے پیسوں سے بہترین کاروبار کا آئیڈیا دیکھ کر دل خوش ہو گیا 🥳۔

سعودی عرب کی ایک بات جو مجھے سب سے زیادہ پسند ہے وہ یہ ہے کہ جب ہم ایک شہر سے دوسرے شہر سفر کرتے ہیں تو راستے میں سڑکوں ...
14/11/2025

سعودی عرب کی ایک بات جو مجھے سب سے زیادہ پسند ہے وہ یہ ہے کہ جب ہم ایک شہر سے دوسرے شہر سفر کرتے ہیں تو راستے میں سڑکوں پر حکومت کی طرف سے لگائے گئے خوبصورت پیغامات اور اشعار نظر آتے ہیں۔

یہ دیکھیں کتنا خوبصورت اور کتنا پیارا میسج ہے ماشاءاللہ❤️✌️
اسی لیے سعودی عرب کا یہ انداز مجھے بہت اچھا لگتا ہے۔

Address

King Fahd
King Fahd
34425

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zayan perdasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share