AQ Point

AQ Point Welcome To AQ Point Digital ❤️❤️ . . . . . . . ماضی سے حال تک
Culture and Infotainment Videos ❤️

06/09/2026

مری یوسی گہل کہوٹی کاکڑائی سے اغوا کی گئی بچیاں بازیاب
آئندہ کا لائحہ عمل کا اعلان؟



19/08/2026

راولپنڈی: ستھرا پنجاب کے دعوے، گلی میں کچرے کے ڈھیر اور بند راستہ شہریوں کے لیے وبالِ جان بن گیا

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی):
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب پروگرام کے دعووں کے برعکس راولپنڈی کے محلہ عباسیہ آباد، کرکٹ اسٹیڈیم روڈ میں صفائی کی صورتحال نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔

مقامی رہائشیوں کے مطابق گزشتہ پانچ روز سے گلی بند ہے، جبکہ گلی میں جگہ جگہ کوڑے کرکٹ کے بڑے بڑے ڈھیر موجود ہیں۔ کچرے کے باعث نہ صرف تعفن اور گندگی پھیل رہی ہے بلکہ شہریوں کو بیماریوں کے خدشات بھی لاحق ہیں۔

رہائشیوں کا کہنا ہے کہ گلی میں موجود ٹرانسفارمر لگی ریڑھی نے راستہ مزید تنگ اور آمدورفت تقریباً ناممکن بنا دی ہے۔ شہریوں کے مطابق اس بجلی کے ٹرانسفارمر سے مبینہ طور پر متعدد افراد کو کرنٹ بھی لگ چکا ہے، جبکہ ٹرانسفارمر میں ارتھنگ کے مسئلے کے باعث کسی بھی وقت بڑے جانی نقصان کا خدشہ ہے۔

اہلِ علاقہ کا کہنا ہے کہ متعلقہ اداروں کو متعدد بار شکایات سے آگاہ کیا گیا، تاہم تاحال مسئلہ حل نہیں کیا جا سکا۔ شہریوں نے راولپنڈی واپڈا اور راولپنڈی میونسپل کارپوریشن (RMC) سے فوری نوٹس لینے، کچرے کے ڈھیر اٹھانے، راستہ کھلوانے اور خطرناک ٹرانسفارمر کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

شہریوں کا سوال ہے کہ ایک طرف ستھرا پنجاب کے تحت صاف ستھرے پنجاب کے دعوے کیے جا رہے ہیں، تو دوسری جانب شہر کے رہائشی علاقوں میں کچرے کے یہ ڈھیر اور بجلی کے خطرناک انتظامات عوام کے لیے مشکلات اور ممکنہ حادثات کا سبب کیوں بن رہے ہیں؟

اہلِ علاقہ اب متعلقہ اداروں کی فوری کارروائی کے منتظر ہیں۔
#ستھراپنجاب #راولپنڈی #صفائی #کچرا #گندگی #واپڈا

19/08/2026

گوگل نے پاکستان میں باقاعدہ آفس کھول دیا! وزیراعظم شہباز شریف نے افتتاح کر دیا
18/08/2026

گوگل نے پاکستان میں باقاعدہ آفس کھول دیا! وزیراعظم شہباز شریف نے افتتاح کر دیا

🌧️🌲 Murree Expressway — Beautiful View | Qasim Abbasi 📸🏔️                                      📸🌲🌧️
17/08/2026

🌧️🌲 Murree Expressway — Beautiful View | Qasim Abbasi 📸🏔️
📸🌲🌧️

11/08/2026

11/08/2026

11/08/2026

ماشااللہ اسلام آباد میں موبائل سے ریکارڈ کیا گیا ایک خوبصورت منظر


یہ مسجد پاکستان کے کس شہر میں ہے
11/08/2026

یہ مسجد پاکستان کے کس شہر میں ہے

Address

Makkah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AQ Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AQ Point:

Shortcuts

Share