Makkah Updates

Makkah Updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Makkah Updates, Media, Makkah Mukarmmah, Makkah.

🕋❤️
12/08/2026

🕋❤️

Right Now Masjid Al Haram🕋❤️

مسجدُ الحرام کے اردگرد کی ہوا بھی اتنی خوبصورت ہوتی ہے کہ انسان کو اپنا آپ اچھا لگنے لگتا ہے❤️🕋بےشک اسلام ایک بہترین مذہ...
11/08/2026

مسجدُ الحرام کے اردگرد کی ہوا بھی اتنی خوبصورت ہوتی ہے کہ انسان کو اپنا آپ اچھا لگنے لگتا ہے❤️🕋
بےشک اسلام ایک بہترین مذہب ہے🕋❤️

❤️🕋
10/08/2026

❤️🕋

Right Now Masjid Al Haram🕋❤️

مسجدلحرم کا عصر کے بعد خوبصورت منظر❤️🕋
09/08/2026

مسجدلحرم کا عصر کے بعد خوبصورت منظر❤️🕋

09/08/2026

ابوبکر صدیق رض گھر مبارک👇

مکہ مکرمہ میں یہ تاریخی جگہ اب مسجدِ الحرم کے بالکل سامنے "مکہ ٹاورز" (Makkah Towers) ہوٹل کمپلیکس کے اندر واقع ہے۔

مسجد ابوبکر صدیق اصل قدیم عمارت اب موجود نہیں ہے، لیکن اس کی یاد اور برکت کو برقرار رکھنے کے لیے مکہ ٹاورز کی چوتھی (4th) منزل پر ایک خوبصورت مسجد بنائی گئی ہے جسے "مسجد ابوبکر صدیق" کہا جاتا ہے۔زیارت کا وقت: یہ مسجد پانچوں وقت کی نمازوں کے لیے کھلی رہتی ہے اور یہاں کی کھڑکیوں سے مسجدِ لحرم اور صحنِ کعبہ کا خوبصورت منظر نظر آتا ہے👇❤️🕋

سامنے سفید نظر انے والی گھر دو جہانوں کے سردار حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلام کی گھر مبارک ہے🕋❤️یہ حرم کے بلکل سامنے ہی ہ...
08/08/2026

سامنے سفید نظر انے والی گھر دو جہانوں کے سردار حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلام کی گھر مبارک ہے🕋❤️
یہ حرم کے بلکل سامنے ہی ہے

08/08/2026

Live From Makkah

Right Now Masjid Al Haram
08/08/2026

Right Now Masjid Al Haram

Address

Makkah Mukarmmah
Makkah
242221

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Makkah Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category