15/08/2026
ملتان وہاڑی گڑھاموڑ چکمنبر 94 wb
بستی خيرانوالہ میں ڈاکو راج گڑ ھا موڑ پوليس خاموش ڈکیٹ سر عام اسلہ لہراتے ہوے دیکھا جا سگتا ہے
خدا نا خواستہ کسی کا نفع یا نقصان نا ہو جائے ہماری حکومت پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ سے اپیل کا مطالبہ کرتے ہیں اور CCD کے انچارج Sohail zafar chahtta sahib سے بھی اپیل کرتے ہی پلیز اس کا جلد از جلد حل کریں